• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ترکی نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-01
A A
0
ترکی نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ترکی نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

FacebookTwitterWhatsapp

انقرہ :متحدہ عرب امارات کیساتھ تعلقات معمول پر آنے کے بعد ترک صدر نے مصر اور اسرائیل کیساتھ بھی بہتر تعلقات کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔تر ک میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر طیب اردگان نے اسرائیل کیساتھ بھی تعلقات بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہم نے متحدہ عرب امارات کیساتھ تعلقات بہتر کیے اور نئے تجارتی راستے ہموار کیے ہیں بالکل اسی طرح اسرائیل اور مصر کیساتھ بھی اپنے تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں ۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ امارات اور ترک معاہدوں سے تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگا، متحدہ عرب امارات نے ترکی میں دس ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا ہے جس پر عمل کر کے ایک مختلف مستقبل کی تعمیر کریں گے۔واضح رہے ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پچھلے ہفتے اربوں ڈالر معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیںجس کے بعد اب طیب اردگان اب آئندہ سال فروری میں یو اے ای کا دورہ بھی کرنے جا رہے ہیں ۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکہ میرے ملک میں بدعنوانی میں ملوث رہا ہے: کرزئی

امریکہ میرے ملک میں بدعنوانی میں ملوث رہا ہے: کرزئی

2022-12-28
یوکرین نے روس کو مشروط امن مذاکرات کی پیشکش کر دی

یوکرین نے روس کو مشروط امن مذاکرات کی پیشکش کر دی

2022-12-28
طالبان کی خواتین پر پابندی عائد، این جی او نے کام بند کر دیا

طالبان کی خواتین پر پابندی عائد، این جی او نے کام بند کر دیا

2022-12-28
لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد

لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد

2022-12-22
امریکا یوکرین کو ایک کروڑ 85 ارب ڈالرز اضافی امداد فراہم کرے گا: انٹونی بلنکن

امریکا یوکرین کو ایک کروڑ 85 ارب ڈالرز اضافی امداد فراہم کرے گا: انٹونی بلنکن

2022-12-22
پوتن کا یوکرین میں تمام اہداف پورے کرنے کا عزم ماسکو، 22 دسمبر (یو این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں تمام اہداف پورے کرنے کا عزم دہرایا۔ تفصیلات کے مطابق ماسکو میں روسی وزارتِ دفاع کے ہیڈ کوارٹرز دفاعی سربراہان کے اجلاس سے خطاب کے دوران روسی صدر نے کہا روس یوکرین میں اپنی فوجی مہم کے تمام اہداف کو پورا کرے گا۔ ہیڈکوارٹرز میں نئے اور جدید ہتھیاروں کی نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا، روسی صدر پیوٹن نے ڈرونز، ایس یو ویز، بکتر بند اور نائٹ وِژن آلات دیکھے۔ روسی صدر نے کہا کہ نیٹو کے تقریبا تمام ممالک کی فوجی طاقت روس کے خلاف استعمال ہوئی ہے، نیٹو کا فوجی اتحاد روس کے خلاف اپنی پوری صلاحیتوں کا بھر پور استعمال کر رہا ہے۔ بدھ کے روز انھوں نے کہا کہ روسی فوج کو یوکرین میں درپیش مسائل سے سبق سیکھنا چاہیے اور ان کو حل کرنا چاہیے، پیوٹن نے وعدہ کیا کہ یوکرین جنگ کو دس مہینے پورے ہو رہے ہیں، فوج کو یہ جنگ آگے لے جانے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہوگی وہ فراہم کی جائے گی۔ روسی صدر نے کہا کہ ہمارے پاس فنڈنگ کی کوئی کمی نہیں ہے، ملک اور حکومت وہ سب کچھ فراہم کر رہے ہیں جو فوج مانگتی ہے۔ پیوٹن نے دفاعی سربراہان سے خطاب میں فوج کو درپیش کئی مسائل کے حوالے سے کہا کہ فوج کو تعمیری تنقید پر توجہ دینی چاہیے۔

2022-12-22
شمالی کوریا کی جاپان کی نئی دفاعی حکمت عملی پر تنقید

شمالی کوریا کی جاپان کی نئی دفاعی حکمت عملی پر تنقید

2022-12-21
طالبان کی افغانستان میں لڑکیوں کی جامعات میں اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد

طالبان کی افغانستان میں لڑکیوں کی جامعات میں اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد

2022-12-21
نجم سیٹھی ایک مرتبہ پھر پاکستان کرک بورڈ چیئرمین بن سکتے ہیں؟

نجم سیٹھی ایک مرتبہ پھر پاکستان کرک بورڈ چیئرمین بن سکتے ہیں؟

2022-12-21
چین: کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

چین: کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

2022-12-21
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.