• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اپنے سرحدی معاملات خود دیکھ سکتے ہیں، ناروے نے نیٹو کو خبردارکیا

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-04
A A
0
اپنے سرحدی معاملات خود دیکھ سکتے ہیں، ناروے نے نیٹو کو خبردارکیا

اپنے سرحدی معاملات خود دیکھ سکتے ہیں، ناروے نے نیٹو کو خبردارکیا

FacebookTwitterWhatsapp

اوسلو: ناروے کے وزیر خارجہ اینیکن ہیٹ فیلڈ نے کہا ہے یہ ناروے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ اپنی مسلح افواج کا استعمال کرتے ہوئے اپنے شمالی علاقوں کی دیکھ بھال خود کرے۔ناروے کی لیبر پارٹی جو اس سال کے شروع میں ہی برسرِ اقتدار آئی ہے جو چاہتی ہے کہ اتحادی ممالک کے طیارے اور جہاز روس کے قریب سرحدی علاقوں سے کچھ فاصلہ رکھیں۔جب وزیر خارجہ سے براہ راست سوال کیا گیا کہ کیا حکومت امریکہ اور برطانیہ کے بحری جہازوں اور ہوائی جہازوں کو بھی روس سے دور رکھنا چاہتی ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ ناروے کے مفادات کے تحفظ کے لیے اس بارے میں دونوں ممالک کے ساتھ بات چیت کی خواہاں ہیں۔ یہ ناروے کے مفاد میں ہے کہ وہ اپنے دفاع کیلئے خود ان علاقوں کی دیکھ بھال کرے۔ہیٹ فیلڈ کا یہ موقف مسلح افواج کے آپریشنل ہیڈ کوارٹر کے سابق کمانڈر رون جیکوبسن سے کچھ مختلف نہیں ہے جنہوں نے بحیرہ بیرنٹس میں روس کے اقتصادی زون تک نیٹو کی کاروئیوں پر کافی تنقید کی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page