• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وارنر کی کونسی خواہش اب تک پوری نہیں ہوئی؟

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-30
Reading Time: 1min read
A A
0
کیا ڈیوڈ وارنرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے؟

کیا ڈیوڈ وارنرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے؟

FacebookTwitterWhatsapp

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ کتنا اچھا ہوگا جب ہم بھارت کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دیں گے۔جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے یہ بھی کہا کہ بھارت کو بھارت میں شکست دینے کا خاص کارنامہ اب تک حاصل نہیں کر پائے ہیں۔ڈیوڈ وارنر نے مزید کہا کہ انگلینڈ کو بھی اس کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دینا چاہتے ہیں، 2019ء میں انگلینڈ میں ہونے والی سیریز ہم نے ڈرا کی تھی۔آسٹریلوی کھلاڑی نے کہا کہ عمر کرکٹ میں رکاوٹ کا باعث نہیں بنتی، انہوں نے اس حوالے سے 39 سالہ انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن کی مثال بھی دی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب تک میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتا رہوں گا تب تک کھیلتا رہوں گا، خیال رہے کہ میلبرن گراؤنڈ میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو اننگز اور 14 رنز سے شکست دی تھی، پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے مہمان ٹیم 9 وکٹوں ہرایا تھا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 275 رنز سے جیتا تھا۔جس کے بعد میزبان ٹیم کو 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.