• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ترکمانستان: ’’جہنم کے دروازے‘‘ کو بند کرنے کاترکمانستان صدر کا حکم

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-09
A A
0
ترکمانستان: ’’جہنم کے دروازے‘‘ کو بند کرنے کاترکمانستان صدر کا حکم

ترکمانستان: ’’جہنم کے دروازے‘‘ کو بند کرنے کاترکمانستان صدر کا حکم

FacebookTwitterWhatsapp

اشک آباد: ترکمانستان کے صدر نے 50 سے مسلسل جلنے والی آگ کو بجھانے کیلئے احکامات جاری کردیے ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ’’جنہم کا دروازہ‘‘ کے نام سے مشہور گڑھے میں لگی آگ کو ترکمانستانی صدر کا حکم آنے کے بعد بجھانے کیلئے ماہرین سے مدد طلب کی جارہی ہے۔ترکمانستان کے صحرا کاراکم میں موجود یہ گڑھا 1971 میں گیس ذخائر کی تلاش کے دوران ایک حادثے کی وجہ سےبنا اور اس کے بعد گڑھے میں لگنی والی آگ آج تک بجھائی نہیں جا سکی۔سابق سوویت یونین کے دور میں بننے والے اس گڑھے کی گہرائی 20 میٹر اور چوڑائی 70 میٹر ہو چکی ہے۔ ’’جنہم کا دروازہ‘‘ اب سائنس دانوں اور سیاحوں کیلئے ایک پرکشش مقام بن چکا ہے۔ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف کے مطابق اس گڑھے کی وجہ سے ماحول اور اردگرد رہنے والے لوگوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور قدرتی ذخائر کا نقصان ہورہا ہے۔یاد رہے اس سے قبل بھی آگ کو بجھانے کی کوششیں کی جا چکی ہیں، مگر کسی میں بھی کامیابی حاصل نہیں ہوئی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

2024-12-03
اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

2024-12-03
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

2024-08-19
حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

2024-08-18
ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

2024-08-18
ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

: ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

2024-03-19
پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

2024-03-18
پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

2024-03-18
جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

2024-03-13
گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

2024-03-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.