• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مئی ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ون ڈے سیریز، انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف اسکواڈ کا اعلان

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-03
Reading Time: 1min read
A A
0
ایشز سیریز : انگلینڈ کی خراب کارکردگی کے بعد منیجنگ ڈائریکٹر کو استعفیٰ دینا پڑا

ایشز سیریز : انگلینڈ کی خراب کارکردگی کے بعد منیجنگ ڈائریکٹر کو استعفیٰ دینا پڑا

FacebookTwitterWhatsapp

لندن//انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ہونے والی ہوم ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاک انگلیند ون ڈے سیریز کے لیے برطانوی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے، انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کریں گے۔باقی اسکواڈ میں معین علی، جوناتھن بریسٹو، ٹوم بینٹن، صیم بیلینگ، سیم کرن، ٹوم کرن، لیم ڈوسن، لیم لونگسٹن، جارج گارٹن، عادل رشید، جو روٹ، جیسن رائے، ڈیوڈ ویلی، کریس واکس اور مارک ووڈ بھی پاکستان کے خلاف اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بعد میں کرے گی، جب کہ پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ جمعرات 8 جولائی کو شام پانچ بجے کارڈف میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ ہفتہ 10 جولائی کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق تین بجے سہ پہر، اور تیسرا میچ منگل 13 جولائی کو شام پانچ بجے کھیلا جائے گا۔خیال رہے کہ قومی اسکواڈ 25 جون کو برمنگھم پہنچ گیا تھا، اسکواڈ 3 دن روم آئسولیشن میں رہا، آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد 7 روز ٹریننگ سیشنز میں شریک ہونا تھا، قومی اسکواڈ 6 جولائی کو کارڈف روانہ ہوگا۔

 

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

2026-04-14
چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو…” آشا بھوسلے کی لازوال آواز کا سفر

چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو…” آشا بھوسلے کی لازوال آواز کا سفر

2026-04-13
آرسی بی نے ممبئی انڈینس کو 18 رنوں سے شکست دے کر تیسری جیت درج کی

آرسی بی نے ممبئی انڈینس کو 18 رنوں سے شکست دے کر تیسری جیت درج کی

2026-04-13
اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page