• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

یوروکپ : اسپین کوارٹر فائنل پنالٹیز میں کامیاب

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-03
Reading Time: 1min read
A A
0
Euro Cup
FacebookTwitterWhatsapp

سینٹ پیٹرزبرگ: فیفا ورلڈ کپ فاتح اسپین کی نیشنل فٹبال ٹیم نے آج یہاں پہلے دلچسپ کوارٹر فائنل میں سوئزرلینڈ کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں 3-1سے شکست دے کر یو اے ایف اے یورو کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے ۔ اسپین اب 7جولائی کو پہلے سیمی فائنل میں چار بار کے عالمی فاتح اٹلی سے مقابلہ کرے گا۔ اسپین اور سوئزر لینڈ کے درمیان کانٹے کا میچ ہوا، جس کی وجہ سے فل ٹائم میں اسکور 1-1رہا اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ اس کے بعد ہوئے پنالٹی شوٹ آوٹ میں سوئزرلینڈ محض ایک گول کرسکا، جبکہ اسپین نے تین گول داغ کر میچ جیتنے کے ساتھ سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔ سوئزرلینڈ نے حالانکہ پنالٹی شوٹ آوٹ میں میچ گنوانے سے پہلے اسپین سے سخت مقابلہ کیا۔ اسپین کی مضبوط ٹیم کو سوئزرلینڈ کے گول کیپر یام سومر کے سامنے جدوجہد کرنی پڑی۔ اسپین نے میچ کے دوران گول کرنے کے 28مواقع بنائے لیکن ہر بار یون سومر گول روکنے میں کامیاب رہے ۔ اسپین کی ٹیم فاضل وقت میں بھی گول کرنے میں کامیاب نہیں رہی تھی۔ اسپین کے نام ایک گول میچ کے آٹھویں منٹ میں اسکور ہوا اور وہ بھی سوئزرلینڈ کی غلطی کی وجہ سے ۔ دراصل مڈ فیلڈر ڈینس جکاریا کے اپنے ہی پوسٹ میں گول کردینے سے اسپین کو 1-0کی سبقت مل گئی تھی حالانکہ سوئزر لینڈ دوسرے ہاف میں واپسی کرنے میں کامیاب رہا۔ 68ویں منٹ میں شاکیری نے گول داغ کرٹیم کو 1-1سے برابری پر لایا۔ فاضل وقت میں اسپین گول نہیں کرسکا جس کے بعد پنالٹی شوٹ آوٹ ہوا جس میں سوئزرلینڈ کے کھلاڑیوں نے مایوس کیا۔ گول کیپر یان سومر نے پورے میچ اور پنالٹیز میں اپنے شاندار ڈیفنس سے ٹیم کو باوقار یوروپی ٹورنمنٹ میں برقرار رکھا لیکن سوئزر لینڈ کے کھلاڑی پنالٹی شوٹ آوٹ میں محض ایک موقع سے ہی فائدہ اٹھا سکے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.