• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عمران کے ’یارکر‘ کو سپریم کورٹ نے’ نو بال‘ قرار دیا، اسمبلی بحال

Nigraan News by Nigraan News
2022-04-07
Reading Time: 1min read
A A
0
عمران خان نے جان بچانے والےکو پاکستا ن کا ہیرو کہا

عمران خان نے جان بچانے والےکو پاکستا ن کا ہیرو کہا

FacebookTwitterWhatsapp

اسلام آباد:پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے نو بال اقدام قرار دیتے ہوئے ایک جھٹکا دیا ہے۔ جمعرات کو عدالت کے پانچ رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے صدر عارف علوی کا قومی اسمبلی تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے آج شام فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اسمبلی کو بحال کیا جائے اور اس پر عدم اعتماد کا ووٹ 9 اپریل کو کرایا جائے۔ عدالت نے کہا کہ مسٹر خان ڈپٹی اسپیکر کو مشورہ نہیں دے سکتے۔فیصلہ آنے سے قبل نگراں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی وہ قبول کریں گے۔سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر، پاکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان کی طرف سے اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ قرارداد کو مسترد کرنے کا ازخود نوٹس لیا تھا۔عدالت میں اس معاملے پر بحث کا آج پانچواں دن تھا۔ چیف جسٹس نے فیصلے سے قبل بحث کے دوران کہا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 95 کے خلاف ہے۔کیس کی سماعت کرنے والے پانچ رکنی بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل تھے۔مسٹر خان نے دعویٰ کیا تھا کہ ایک غیر ملکی طاقت (امریکہ) نے اپوزیشن کے ساتھ مل کر ان کی حکومت گرانے کی سازش کی تھی اور اس کے تحت ہی اپوزیشن میں ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی تھی۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page