• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, دسمبر ۲۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چین نے امریکہ کو انتباہ دیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-19
Reading Time: 1min read
A A
0
بلند ترین مہنگائی: امریکا کا چین پر عائد کچھ ٹیرف ختم کرنے پر غور

بلند ترین مہنگائی: امریکا کا چین پر عائد کچھ ٹیرف ختم کرنے پر غور

FacebookTwitterWhatsapp

بیجنگ:چین نے امریکہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہ اگر امریکہ نے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی تو چین اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کرے گا۔چین کے مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر یانگ جیچی نے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ فون کال کے دوران یہ بات کہی ۔چین کی وزارت خارجہ نے مسٹر وانگ کے حوالے سے کہا’’ چین اپنی خودمختاری اور سلامتی کے مفادات کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدام کرے گا اور جوہم نے کہا ہے اسے کر کے دکھائیں گے ‘‘ ۔مسٹر وانگ کے مطابق امریکہ نے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے اور اس کے قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے مسلسل غلط اقدامات اور بیانات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔تائیوان کا مسئلہ چین امریکہ تعلقات میں سب سے زیادہ حساس اوراہم مسائل میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ نام نہاد تائیوان کارڈ کھیلنا جاری رکھتا ہے اور’غلط راستے‘ پر چلتا ہے تو یقیناً اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
انہوں نے کہا’’ہم امریکہ سے صورتحال کو واضح طور پر سمجھنے ، اپنے وعدوں کا سختی سے احترام کرنے، اور ایک چین کے اصول اور چین-امریکہ کے تین مشترکہ اعلامیوں کا اعترام کرنے کی اپیل کرتے ہیں ۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

شمالی کوریا کی جاپان کی نئی دفاعی حکمت عملی پر تنقید

شمالی کوریا کی جاپان کی نئی دفاعی حکمت عملی پر تنقید

2022-12-21
طالبان کی افغانستان میں لڑکیوں کی جامعات میں اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد

طالبان کی افغانستان میں لڑکیوں کی جامعات میں اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد

2022-12-21
نجم سیٹھی ایک مرتبہ پھر پاکستان کرک بورڈ چیئرمین بن سکتے ہیں؟

نجم سیٹھی ایک مرتبہ پھر پاکستان کرک بورڈ چیئرمین بن سکتے ہیں؟

2022-12-21
چین: کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

چین: کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

2022-12-21
سابق آرمی چیف کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ عمران خان

سابق آرمی چیف کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ عمران خان

2022-12-19
صفر کووڈ پالیسی:چین میںکوووڈ سےپہلی موت کی تصدیق

صفر کووڈ پالیسی:چین میں کوووڈ سےپہلی موت کی تصدیق

2022-12-19
فرانسیسی پولیس نے فٹبال شائقین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا

فرانسیسی پولیس نے فٹبال شائقین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا

2022-12-19
انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

2022-12-17
سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کا حل ہوگا: نیتن یاہو

سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کا حل ہوگا: نیتن یاہو

2022-12-17
گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

2022-12-17
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.