• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

زلزلہ زدہ افغانستان کی مدد پر ترکی و پاکستان کے مشکور ہیں:اقوام متحدہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-23
A A
0
زلزلہ زدہ افغانستان کی مدد پر ترکی و پاکستان کے مشکور ہیں:اقوام متحدہ

زلزلہ زدہ افغانستان کی مدد پر ترکی و پاکستان کے مشکور ہیں:اقوام متحدہ

FacebookTwitterWhatsapp

اقوام متحدہ:افغانستان کے لیے خصوصی نائب مندوب رامض الاکبروف نے کہا کہ غذائی تقسیم مراکز کے قیام کے سلسلے میں ترک اور پاکستانی حکام نے اہم کردار ادا کیا ہے اور ان کی اس فراخدلانہ انسانی کوششوں پر اقوام متحدہ ان کی مشکور ہے مگر ہمیں مزید عالمی امداد کی ضرورت ہے۔ترکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے بعد امداد کرنے پر ترکی او رپاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔نیو یارک کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے لیے خصوصی نائب مندوب رامض الاکبروف نے بتایا کہ میں نے ترک سفارت خانے کے حکام سے ملاقات کی ہے،افغانستان میں امدادی کاروائیوں میں ہمارا تجربہ ناکافی ہے لہذا امید ہے کہ اس سلسلے میں ترکی ہماری مدد کرنے کا قابل ہے۔مسٹر الاکبروف نے کہا کہ غذائی تقسیم مراکز کے قیام کے سلسلے میں ترک اور پاکستانی حکام نے اہم کردار ادا کیا ہے اور ان کی اس فراخدلانہ انسانی کوششوں پر اقوام متحدہ ان کی مشکور ہے مگر ہمیں مزید عالمی امداد کی ضرورت ہے۔طالبان اہلکار عبدلاقادر بلخی نے بتایا ہے کہ حکومت عوام کو حسب منشا مالی امداد کی فراہمی میں ناکام رہی ہے،ہمسایہ اور دیگر ممالک نے ہماری مدد ضرورت ہے مگر ہمیں امداد میں اضافہ درکار ہے کیونکہ ایسی تباہی ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page