• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پاکستانی مارکیٹوں میں ضروری ادویات کی قلت سے تشویشناک صورتحال

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-21
Reading Time: 1min read
A A
0
پاکستانی مارکیٹوں میں ضروری ادویات کی قلت سے تشویشناک صورتحال

پاکستانی مارکیٹوں میں ضروری ادویات کی قلت سے تشویشناک صورتحال

FacebookTwitterWhatsapp

اسلام آباد، 21 جولائی:پاکستان کے شہروں میں کئی بازاروں میں ادویات کی قلت سے تشویشناک صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ شہروں میں کئی ضروری ادویات کی شدید قلت ہے۔ جس کی وجہ سے ملک میں خودکشی کی شرح بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو رہا ہے۔ دی نیوز نے یہ اطلاع دی۔
ایک معروف ماہر نفسیات اور پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی (پی پی ایس) کے سابق صدر نے علاج کے لیے سب سے زیادہ مؤثر دوا فارمولیشن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ "پچھلے چند مہینوں سے مارکیٹ میں لیتھیم کاربونیٹ فروخت کرنے والا کوئی برانڈ دستیاب نہیں ہے۔” یہ دوا دماغی امراض اور اس سے جڑی بیماریوں میں سب سے موثر دوا سمجھی جاتی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ اسی طرح بچوں میں اٹنشن ڈیفیسیٹ ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر (اے ڈی ایچ ڈی) کے علاج کے لیے متھائل فینیڈیٹ سمیت کچھ دیگر ضروری ادویات اور بچوں اور بڑوں میں مرگی کے لیے کلونازپم ڈراپس اور گولیاں بھی بازار میں کہیں دستیاب نہیں ہیں۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پی آئی ایم ایس)، شفا انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد اور میو اسپتال لاہور کے کئی ماہر نفسیات کے ساتھ ساتھ پشاور کے ماہر نفسیات نے تصدیق کی کہ لوگ دوبایپولر ڈس آرڈر مرض میں مبتلا مریضوں کے لیے لیتھیم کاربونیٹ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن اس کا کوئی بھی برانڈ مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔
اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ایک اور سینئر فارماسسٹ سلویٰ احسان نے کہا کہ لیتھیم کاربونیٹ کی دوا پورے ملک میں دستیاب نہیں ہے، خام مال کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں اور اسی وجہ سے کمپنیاں اب انہیں تیار نہیں کر رہی ہیں۔
دی نیوز کے پاس دستیاب ادویات کی فہرست اور کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کئی فارمیسیوں کے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی بی، مرگی، پارکنسنز کی بیماری، ڈپریشن، دل کی بیماری اور دیگر کے علاج کے لیے بہت سی اہم دوائیں دستیاب نہیں ہیں۔ کیونکہ ادویہ ساز کمپنیاں پیداواری لاگت میں اضافے کی وجہ سے انہیں تیار نہیں کر رہی ہیں۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page