• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چین تائیوان کے ارد گرد سمندر میں فوجی مشق کی تیاری میں:پیلوسی

Nigraan News by Nigraan News
2022-08-04
Reading Time: 1min read
A A
0
چین تائیوان کے ارد گرد سمندر میں فوجی مشق کی تیاری میں:پیلوسی

چین تائیوان کے ارد گرد سمندر میں فوجی مشق کی تیاری میں:پیلوسی

FacebookTwitterWhatsapp

بیجنگ 4 اگست: چین تائیوان کے آس پاس کے سمندروں میں فوجی مشق کی تیاری میں مصروف ہے۔امریکی پارلیمنٹ کی اسپیکر نینسی پیلوسی تائیوان کے ایک مختصر لیکن متنازعہ دورے کے بعد بدھ کویہاں سے روانہ ہوگئیں۔ اس سے قبل چین نے محترمہ پیلوسی کو تائیوان کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔چین نے جمعرات سے تائیوان کے آس پاس کے سمندروں میں پانچ روزہ فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ چین نے کہا ہے کہ یہ مشق دنیا کے چند مصروف ترین آبی گزرگاہوں پر ہوگی اور اس میں "طویل فاصلے تک گولہ بارود کی شوٹنگ” شامل ہوگی۔
امریکہ پر نام نہاد جمہوریت کی آڑ میں چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے خبردار کیا ہے کہ آگ سے کھیلنے والوں کا انجام اچھا نہیں ہوگا اور چین کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا دی جائے گی۔محترمہ پیلوسی نے تائیوان کے دورے کے بعد ایک بیان میں کہا کہ چین عالمی رہنماؤں یا کسی کو بھی اس کی خوشحال جمہوریت کا احترام کرنے اورکامیابیوں کو اجاگر کرنے اور مسلسل تعاون کے ہمارے عزم کی تصدیق کرنے کے لئے تائیوان کا دورہ کرنے پر روک نہیں لگاسکتا۔دریں اثنا تائیوان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ 27 چینی جنگی طیارے پہلے ہی اس کے فضائی دفاعی علاقے میں داخل ہو چکے ہیں۔ تائیوان نے جہازوں کو مشق سے بچنے کے لیے متبادل راستے تلاش کرنے کو کہا ہے اورمتبادل ہوابازی کے راستے تلاش کرنے کے لیے ہمسایہ ممالک جاپان اور فلپائن کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔تائیوان کے صدر تسائی انگ وین نے کہا کہ ان کا ملک "جان بوجھ کر بڑھے ہوئے فوجی خطرات” کا سامنا کر رہا ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page