• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

امریکی صدر جو بائیڈن اسقاط حمل حقوق کے تحفظ کے بل پر دستخط کیے

Nigraan News by Nigraan News
2022-08-04
A A
0
نیٹو کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے:بائیڈن

نیٹو کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے:بائیڈن

FacebookTwitterWhatsapp

واشنگٹن 4 اگست: امریکی صدر جو بائیڈن نے اسقاط حمل کے حقوق کے تحفظ کے دوسرے بل پر بھی دستخط کر دیئے۔مسٹر بائیڈن نے اسقاط حمل کے حقوق کے تحفظ پر دستخط کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ اور ریپبلکن پارٹی کو امریکی خواتین کی طاقت کا احساس نہیں ہے۔ خلیج ٹائمز نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔مسٹر بائیڈن نے بدھ کے روز اسقاط حمل کے تحفظ کے حقوق پر دستخط کیے۔ اس حکم کے نافذ ہونے کے بعد، وفاقی محکمہ صحت کوحق ہوگا کہ وہ اسقاط حمل کے لیے دوسری ریاستوں کا سفر کرنے والی خواتین کی مدد کے لیے طبی فنڈز کا استعمال کرسکے۔
اس سے قبل جولائی میں امریکی صدر نے اپنے پہلے حکم نامے پر دستخط کیے تھے۔ اس کا مقصد سپریم کورٹ کے ملک بھر میں اسقاط حمل کے آئینی حق پر پابندی سے پریشان خواتین کو راحت فراہم کرنا تھا۔ تاہم اس دوسرے قانون کابھی زیادہ اثر ہونے کی توقع نہیں ہے، کیونکہ امریکی ریاستوں میں جہاں ریپبلکن اقتدار میں ہیں، وہ اسقاط حمل پر پابندیاں مزید سخت کرتے جارہے ہیں۔ اس سے متعلق ادویات پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔صدر کی کارروائی سے ایک دن قبل ہی کنساس میں ووٹروں نے ریاست کے آئین سے اسقاط حمل کے تحفظ کے قانون کو ہٹانے کی تجویز کو مسترد کر دیاتھا۔ اسے اسقاط حمل کے حامیوں کی فتح کے طور پر دیکھا گیاتھا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اس معاملے پر کسی صوبے میں یہ پہلا الیکشن تھا۔ ڈیموکریٹس کوامید ہے کہ اسقاط حمل حقوق کے مدے سے انہیں امریکہ کے کئی صوبوں میں اقتدارحاصل ہوسکتا ہے۔مسٹر بائیڈن نے کنساس کے نتائج کو "فیصلہ کن فتح” قرار دیا اور کہا کہ صوبے کے ووٹروں نے ایک مضبوط اشارہ دیا ہے جس سے یہ واضح ہے کہ سیاستدانوں کو خواتین کے بنیادی حقوق میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page