• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مغربی کنارے:اسرائیل فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جاں بحق

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-04
Reading Time: 1min read
A A
0
پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے حملے میں آٹھ فلسطینی مارے گئے

پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے حملے میں آٹھ فلسطینی مارے گئے

FacebookTwitterWhatsapp

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جاں بحق ہوگئے اور اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ دونوں مشتبہ افراد اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی مغربی کنارے میں رواں سال مارچ کے بعد سے تقریباً روزانہ بدامنی دیکھی جارہی ہے اور اسرائیلی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے پر چھاپے مارے جارہے ہیں جس کے نیتجے میں کئی فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔حالیہ ہلاکتیں رام اللہ کے شمال میں واقع جیزلون پناہ گزین کیمپ میں ہوئیں، اسرائیلی فورسز کا کہنا تھا کہ گاڑی میں سوار افراد میں سے ایک شخص کو دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
اسرائیلی فورسز کا کہنا تھا کہ گاڑی میں بیٹھے 2 مشتبہ افراد اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کررہے تھے، اسرائیلی فورسز نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے 2 مشتبہ افراد پر گولی چلائی جس کے بعد وہ جاں بحق ہو گئے۔فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد میں ایک 19 سالہ باسل باسبوس اور 20 سالہ خالد عنبر شامل ہیں جبکہ 19 سالہ رفعت حبش شدید زخمی ہیں۔جاں بحق خالد عنبر کی والدہ ام خالدہ دباس کا کہنا تھا کہ ’مجھے یقین ہے کہ میرا بیٹا کسی حملے میں ملوث نہیں تھا، وہ صرف گاڑی چلا رہے تھے، ان کے ہاتھوں میں کچھ نہیں تھا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’اسرائیل فورسز انہیں گرفتار بھی کرسکتی تھیں، انہوں نے گولی کیوں چلائی؟‘۔
واقعے کے بعد رام اللہ میں شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور عام ہڑتال کی کال دی گئی، شہر کے بیشتر کاروباری مراکز بند کردیے گئے اور ٹائر بھی جلائے گئے، مظاہرین نے کاروباری مراکز مکمل طور پر بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page