• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مارچ ۲۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بھارتی ٹیم صلاحیتوں میں ہم سے بہت آگے ہے: رمیز راجہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-12
Reading Time: 1min read
A A
0
بھارتی ٹیم صلاحیتوں میں ہم سے بہت آگے ہے: رمیز راجہ

بھارتی ٹیم صلاحیتوں میں ہم سے بہت آگے ہے: رمیز راجہ

FacebookTwitterWhatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کےچیرمین رمیز راجا نے بھارتی ٹیم کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا ہے۔پاکستانی نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے پاکستانی کرکٹ بورڈ کے چیرمین نے بھارتی ٹیم سمیت پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کی بھی تعریف کی۔رمیز راجانے کہا کہ بھارت کے خلاف ہم بڑے عرصے بعد میچز جیتے ہیں جس پر یہی ٹیم تعریف کی حقدار ہے، بھارت کی ٹیم صلاحیتوں میں ہم سے بہت آگے ہے، بھارت کا بیٹنگ لیول ابھی بھی ہم سے آگے ہے لیکن ذہنوں میں ایک بلاک تھا جسے کلیئر کرنا تھا اور اس ٹیم نے کم عمر کپتان بابر کی قیادت میں ایسا کیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16

آر ایس پورہ میں 3 قیدی فرار، دو پولیس اہلکار زخمی، بڑے پیمانے پر تلاش جاری

2026-02-16
انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

2026-02-16
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

2026-02-16
ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.