• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 25 مزدور ہلاک

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-15
Reading Time: 1min read
A A
0
ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 25 مزدور ہلاک

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 25 مزدور ہلاک

FacebookTwitterWhatsapp

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی درجنوں افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔واقعہ ملک کے بارٹن صوبے کا ہے۔امدادی کام جاری ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ دھماکے کے وقت کان میں 100 سے زائد افراد کام کر رہے تھے۔شبہ ہے کہ دھماکہ کان میں آتش گیر گیس کے باعث ہوا ہے۔فی الحال زخمیوں کا علاج جاری ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز شمالی صوبے بارتین کے علاقے اماسارا میں کان میں دھماکہ ہوا۔اس واقعے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔وزیر صحت نے کہا کہ 11 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔دھماکے کے وقت کان میں تقریباً 110 افراد کام کر رہے تھے۔ان میں سے زیادہ تر 300 میٹر کی گہرائی میں موجود تھے۔انہوں نے بچاؤ کے کام سے متعلق کچھ ویڈیوز بھی پوسٹ کی ہیں۔
وزیر صحت فتح دونمیز نے واقعہ کو کان میں ملنے والی آتش گیر گیس سے جوڑا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ دھماکا ممکنہ طور پر فائر ڈیمپ کی وجہ سے ہوا تھا۔
حکام نے بتایا ہے کہ دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے انکوائری کی جائے گی۔تاحال واقعہ کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔صدر رجب طیب اردگان کی بھی ہفتے کو جائے وقوعہ پر آمد متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ جانی نقصان میں اضافہ نہیں ہوگا، کان میں کام کرنے والے ہمارے اہلکاروں کو بحفاظت بچا لیا جائے گا اور ہم اس سمت میں تمام کوششیں کر رہے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page