• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نتن گڈکری نے ہند۔آسٹریلیا دو طرفہ سرمایہ کاری کو فروغ دینے پرزور دیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-21
Reading Time: 1min read
A A
0
سٹیک ہولڈرز کو متبادل ایندھن لوگوں کو سستی قیمتوں پر دستیاب کرانے کیلئے کام کرنا چاہئے۔ گڈکری

سٹیک ہولڈرز کو متبادل ایندھن لوگوں کو سستی قیمتوں پر دستیاب کرانے کیلئے کام کرنا چاہئے۔ گڈکری

FacebookTwitterWhatsapp

سڈنی۔ 21؍:مرکزی وزیر روڈ ٹرا نسپورٹ جناب نتن گڈکری نے ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے شعبے سمیت ہندوستان میں سرمایہ کاری کے عظیم مواقع پر زور دیا۔ نیو ساؤتھ ویلز، سڈنی، آسٹریلیا میں مختلف میٹنگوں کے درمیان شری گڈکری نے آسٹریلوی سینیٹر مسٹر ایریس، معاون وزیر برائے تجارت اور مینوفیکچرنگ کے ساتھ ایک نتیجہ خیز بات چیت کی۔جناب گڈکری اور مسٹر آئرس نے ہندوستان میں سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں آسٹریلیائی سرمایہ کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے بہترین مواقع کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات پرجوش اور دونوں ممالک کے لیے جیت کا باعث ہیں جس میں ٹیکنالوجی اور اختراع مستقبل کی ترقی کے لیے کلیدی محرک ہیں۔جناب گڈکری نے یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز، سڈنی میں ریسرچ سینٹر فار انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹیشن انوویشن کا دورہ کیا۔وزیر نے سڈنی میں آسٹریلیا-انڈیا انفراسٹرکچر فورم کی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کی جس کی میزبانی پرائس واٹر ہاؤس کوپرس نے کی۔جناب گڈکری نے ایکسپورٹ فائنانس آسٹریلیا کے سی ای او مسٹر جان ہاپکنز سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور دو طرفہ سرمایہ کاری پر ہندوستان۔آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدہ کے اثرات سے متعلق بات چیت کی۔ وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دور اندیش قیادت میں مضبوط ہندوستان-آسٹریلیا پارٹنرشپ کو فروغ دینے کے ساتھ آنے والے سالوں میں ہندوستان کی آسٹریلیا کو اشیاء اور خدمات کی برآمد میں اضافہ ہوگا۔جناب گڈکری نے آسٹریلیا کے سب سے بڑے موٹر وے کنٹرول سنٹر کا بھی دورہ کیا، جس کا انتظام ٹرانسربن سڈنی میں سینٹ پیٹرز نیو ساوتھ ویلز میں کرتا ہے۔ یہ سہولت سرنگوں سمیت اہم واقعات اور دیکھ بھال اور نیٹ ورک وسیع ٹریفک کی نگرانی کے تال میل کو ہموار کرتی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.