• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بابر اعظم ٹیم کیلئے اچھے کپتان ہیں:رمیز راجا

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-08
Reading Time: 1min read
A A
0
بابر اعظم ٹیم کیلئے اچھے کپتان ہیں:رمیز راجا

بابر اعظم ٹیم کیلئے اچھے کپتان ہیں:رمیز راجا

FacebookTwitterWhatsapp

ملتان، 8 دسمبر:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمیں رمیز راجا نے بابر اعظم کی کپتانی کے متعلق کہا کہ وہ ٹھیک کپتان ہیں۔
اسٹیڈیم میں صحافیوں نے گفتگو کے دوران رمیز راجا سے سوال کیا گیا کہ بابر بطور کپتان آپ کو کیسے لگتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ٹھیک ہےٹھیک ہیں، کھیل میں اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے، ہم ابھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کھیل کر آئے ہیں، انسان اپنی غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔رمیز راجا نے دوران گفتگو کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم سب کے لیے آئی اوپنر ہے، انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے۔
کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ ایک کرکٹ بورڈ تب ہی بڑا ہوتا ہے جب وہ چیزوں کو اینلائز کرے اور اس پر کھل کر بات کر سکے۔رمیز راجا کا کہنا تھا کہ میں بطور کرکٹر اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ ہم پیچھے ہیں، لیکن ہم تینوں فارمیٹ میں ٹاپ کوالٹی کی ٹیمز کو ٹرن آؤٹ کرنا تھوڑا مشکل ہے، لیکن ہم چیزوں کو آگے لے کر جائیں گے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

فیفا نے ٹرافی کے انعقاد کے لیے شیف سالٹ بی کی غیر ضروری رسائی کا جائزہ لیا

فیفا نے ٹرافی کے انعقاد کے لیے شیف سالٹ بی کی غیر ضروری رسائی کا جائزہ لیا

2022-12-23
آئی پی ایل منی نیلامی: پنجاب کنگز نے سیم کرن کو ریکارڈ 18.5 کروڑ روپے میں سائن کیا

آئی پی ایل منی نیلامی: پنجاب کنگز نے سیم کرن کو ریکارڈ 18.5 کروڑ روپے میں سائن کیا

2022-12-23
فیفا رینکنگ: برازیل سرفہرست، ارجنٹائن دوسرے نمبر پر

فیفا رینکنگ: برازیل سرفہرست، ارجنٹائن دوسرے نمبر پر

2022-12-22
آئی پی ایل منی نیلامی: کران، اسٹوکس، ونڈ فال کے لیے گرین سیٹ

آئی پی ایل منی نیلامی: کران، اسٹوکس، ونڈ فال کے لیے گرین سیٹ

2022-12-22
مراکش نے فیفا سے میکسیکن ریفریریفری کی شکایت

مراکش نے فیفا سے میکسیکن ریفریریفری کی شکایت

2022-12-16
پاکستان کے کامیاب بلے بازوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

پاکستان کے کامیاب بلے بازوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

2022-12-16
قطر 2022: میسی 2.0 نے ارجنٹائن کی توقعات کو فائنل میں پہنچا دیا

قطر 2022: میسی 2.0 نے ارجنٹائن کی توقعات کو فائنل میں پہنچا دیا

2022-12-16
قطر 2022: گریزمین انجری کا شکار فرانس کے گو ٹو مین ہیں

قطر 2022: گریزمین انجری کا شکار فرانس کے گو ٹو مین ہیں

2022-12-15
قطر 2022: میسی 2.0 نے ارجنٹائن کی توقعات کو فائنل میں پہنچا دیا

قطر 2022: میسی نے فائنل کی راہ پر میراڈونا کے موازنہ کو جنم دیا

2022-12-15
قطر 2022: ورلڈ کپ میں مراکش کے لیے ماں کا لفظ

قطر 2022: ورلڈ کپ میں مراکش کے لیے ماں کا لفظ

2022-12-15
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.