• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈ ٹینس اسٹار ایشلے بارٹی کو ’دی ڈان ایوارڈ‘ اعزاز سے نوازا گیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-09
A A
0
ڈ ٹینس اسٹار ایشلے بارٹی کو ’دی ڈان ایوارڈ‘ اعزاز سے نوازا گیا

ڈ ٹینس اسٹار ایشلے بارٹی کو ’دی ڈان ایوارڈ‘ اعزاز سے نوازا گیا

FacebookTwitterWhatsapp

کینبر:ریٹائرڈ ٹینس اسٹار ایشلے بارٹی کو ان کے کیریئر میں دوسری بار آسٹریلیا کے اعلیٰ ترین کھیل اعزاز ’دی ڈان ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔بارٹی کو جمعرات کی رات آسٹریلیا کے سالانہ ہال آف فیم کھیل اعزاز کی تقریب میں عظیم کھلاڑی ڈان بریڈمین کے نام سے منسوب ’دی ڈان ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ وہ ایک سے زیادہ مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے والی تیسری کھلاڑی بن گئیں۔اس سال میں عالمی نمبر ایک کے طور پر داخل ہونے والی بارٹی جنوری میں 1978 کے بعد آسٹریلین اوپن ٹینس سنگلز ٹائٹل جیتنے والی پہلی گھریلو کھلاڑی بنی تھیں۔ بارٹی نے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو بہترین وقت قرار دیا جس کے بعد ان کی کورٹ میں واپسی کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ دی ڈان ایوارڈ ایسے کھلاڑی یا ٹیم کو دیا جاتا ہے جنہوں نے آسٹریلیا کے لئے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو۔
اس کے دو ماہ بعد تین بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن نے صرف 25 سال کی عمر میں ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا حیران کن اعلان کیا۔ بارٹی نے کل رات کہا، "یہ سال یقینی طور پرمیرے لئے سب سے خوشگوارآسٹریلین اوپن تھا، چاہے نتیجہ کچھ بھی ہو۔” میں خود کو آزاد محسوس کررہی ہوں۔ میں نے نتائج کی پرواہ کیے بغیر کھیلا اور ایک چھوٹے بچے کی طرح کھیل سے لطف اندوز ہوئی۔”اس سے قبل بارٹی نے 2019 میں بھی یہ ایوارڈ جیتا تھا۔ اس ایوارڈ کو کئی بار جیتنے والے دوسرے کھلاڑی اسٹیو ہوکر اور سیلی پیئرسن ہیں۔اپنے کیریئر میں 17 عالمی ریکارڈ بنانے والے درمیانی اور لمبی دوری کے رنر رون کلارک اور سابق لیگ اسپنر شین وارن کو ہال آف فیم میں لیجنڈز کا درجہ دیا گیا۔ وارن کا 52 سال کی عمر میں گزشتہ مارچ میں انتقال ہوگیا تھا۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مراکش نے فیفا سے میکسیکن ریفریریفری کی شکایت

مراکش نے فیفا سے میکسیکن ریفریریفری کی شکایت

2022-12-16
پاکستان کے کامیاب بلے بازوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

پاکستان کے کامیاب بلے بازوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

2022-12-16
قطر 2022: میسی 2.0 نے ارجنٹائن کی توقعات کو فائنل میں پہنچا دیا

قطر 2022: میسی 2.0 نے ارجنٹائن کی توقعات کو فائنل میں پہنچا دیا

2022-12-16
قطر 2022: گریزمین انجری کا شکار فرانس کے گو ٹو مین ہیں

قطر 2022: گریزمین انجری کا شکار فرانس کے گو ٹو مین ہیں

2022-12-15
قطر 2022: میسی 2.0 نے ارجنٹائن کی توقعات کو فائنل میں پہنچا دیا

قطر 2022: میسی نے فائنل کی راہ پر میراڈونا کے موازنہ کو جنم دیا

2022-12-15
قطر 2022: ورلڈ کپ میں مراکش کے لیے ماں کا لفظ

قطر 2022: ورلڈ کپ میں مراکش کے لیے ماں کا لفظ

2022-12-15
اوتار 2: کس طرح اداکار ہ نےپانی کے اندر کے منظر میں ٹام کروز کا ریکارڈ توڑ دیا

اوتار 2: کس طرح اداکار ہ نے پانی کے اندر کے منظر میں ٹام کروز کا ریکارڈ توڑ دیا

2022-12-10
کیا نیمار دوبارہ برازیل کے لیے کھیلیں گے؟ اس نے جو کہا وہ یہ ہے۔

ایک اور ورلڈ کپ۔ ایک اور مایوسی۔ نیمار، ایک بار پھر، برازیل کو جلال کی طرف نہ لے جا سکے

2022-12-10
'وقت اڑتا ہے: وکی کوشل، کترینہ کیف نے شادی کی پہلی سالگرہ پر ان دیکھی تصویریں شیئر کیں

‘وقت اڑتا ہے: وکی کوشل، کترینہ کیف نے شادی کی پہلی سالگرہ پر ان دیکھی تصویریں شیئر کیں

2022-12-09
کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے زوال کا آغاز

کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے زوال کا آغاز

2022-12-09
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.