• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, دسمبر ۲۲, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-17
Reading Time: 1min read
A A
0
گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

FacebookTwitterWhatsapp

نیویارک، 17 دسمبر (یو این آئی) اقوام متحدہ (یو این) کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے مشن کے پولیس گشتی دستے پر حملے کی سخت مذمت کی ہے، جس میں نائجیریا کے دو امن فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے تھے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے جمعہ کو ایک بیان میں میں سوگوار کنبے کے ساتھ ساتھ وفاقی جمہوریہ نائیجیریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کیا۔
مسٹر گوٹیریس نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کو نشانہ بنانے والے حملے بین الاقوامی قانون کے تحت جنگی جرائم ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے مالی کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ اس طرح کے سنگین جرائم کی شناخت کرنے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں ۔
مالی 2012 سے مسلح بغاوت کا سامنا کررہاہے۔ شورش کے دوران ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ گھر چھوڑ کر فرار ہوچکے ہیں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

شمالی کوریا کی جاپان کی نئی دفاعی حکمت عملی پر تنقید

شمالی کوریا کی جاپان کی نئی دفاعی حکمت عملی پر تنقید

2022-12-21
طالبان کی افغانستان میں لڑکیوں کی جامعات میں اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد

طالبان کی افغانستان میں لڑکیوں کی جامعات میں اعلیٰ تعلیم پر پابندی عائد

2022-12-21
نجم سیٹھی ایک مرتبہ پھر پاکستان کرک بورڈ چیئرمین بن سکتے ہیں؟

نجم سیٹھی ایک مرتبہ پھر پاکستان کرک بورڈ چیئرمین بن سکتے ہیں؟

2022-12-21
چین: کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

چین: کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

2022-12-21
سابق آرمی چیف کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ عمران خان

سابق آرمی چیف کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ عمران خان

2022-12-19
صفر کووڈ پالیسی:چین میںکوووڈ سےپہلی موت کی تصدیق

صفر کووڈ پالیسی:چین میں کوووڈ سےپہلی موت کی تصدیق

2022-12-19
فرانسیسی پولیس نے فٹبال شائقین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا

فرانسیسی پولیس نے فٹبال شائقین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا

2022-12-19
انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

2022-12-17
سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کا حل ہوگا: نیتن یاہو

سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کا حل ہوگا: نیتن یاہو

2022-12-17
ترکی نے اپنے پہلے سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

ترکی نے اپنے پہلے سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

2022-12-17
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.