• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کوئی بھی ہندوستان کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ نہیں کر سکتا: امت شاہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-31
Reading Time: 1min read
A A
0
تعلیم صرف کیرئر بنانے نہیں بلکہ قوم کی ترقی کیلئے ہیں: وزیر داخلہ

تعلیم صرف کیرئر بنانے نہیں بلکہ قوم کی ترقی کیلئے ہیں: وزیر داخلہ

FacebookTwitterWhatsapp

بنگلورو//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کے روز زور دے کر کہا کہ وہ ہندوستان-چین سرحد کے بارے میں کبھی پریشان نہیں ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ آئی ٹی بی پی کے اہلکار وہاں کی سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں اور "اس کی وجہ سے، کوئی بھی ہندوستان کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ نہیں کر سکتا”۔ مسٹر شاہ کرناٹک کے دیوان ہلی میں انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کی نئی تعمیر شدہ عمارتوں کے افتتاح اور بیورو آف پولیس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (بی پی آر اینڈ ڈی) کے سینٹرل ڈیٹیکٹیو ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (سی ڈی ٹی آئی) کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر بات کر رہے تھے۔اپنے خطاب میں، وزیر داخلہ نے آئی ٹی بی پی کے ‘ ہمویروں’ کی قوم کے لیے ان کی وقف خدمت کے لیے تعریف کی اور کہا کہ حکومت اہلکاروں کی خدمت کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ٹی بی پی بہت مشکل حالات میں خدمات انجام دیتا ہے اور قوم ان جوانوں کو ‘ ہمویر’ کے نام سے جانتی ہے۔وزیر داخلہ نے کہا، "آئی ٹی بی پی ہمالیہ کی سخت ترین سرحدوں کو ناگوار حالات میں محفوظ رکھ کر قوم کی خدمت کر رہی ہے۔لوگوں نے آئی ٹی بی پی کے جوانوں کو ‘ ہیمویرکا خطاب دیا ہے جو پدم شری، پدم وبھوشن سے بڑا ہے۔مسٹر شاہ نے کہا: "کوئی بھی ہندوستان کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ نہیں کر سکتا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے اہلکار سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں۔ان کا یہ تبصرہ 9 دسمبر کو اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ہندوستانی اور چینی افواج کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر ہونے والی جھڑپوں کے کچھ دن بعد آیا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page