• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیر دفاع نے عالمی او ای ایمز کوہندوستان میں مینوفیکچرنگ قائم کرنے کی دعوت دی

Nigraan News by Nigraan News
2023-02-14
Reading Time: 1min read
A A
0
حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر ہندوستان کا کردار بڑھ رہا ہے: راج ناتھ

حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر ہندوستان کا کردار بڑھ رہا ہے: راج ناتھ

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
بنگلورو//وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج 14ویں ایر و انڈیا کے موقع پر اوریجنل اکوپمینٹ مینو فیکچرر(او ای ایمز) کے سی ای او سے ملاقات کی ۔باہمی بات چیت کے دوران انہوں نے اجاگر کیا کہ ہندوستان نے عالمی دفاعی صنعت کو مسابقتی اراضی لاگت ، ہنر مند انسانی سرمایہ ، درخشاں اسٹارٹ اپس سے متعلق موافق ماحول اور ایک بڑی گھریلو دفاعی مارکیٹ کے بڑے فوائد کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے اسےہر لحاظ سے فائدہ مند بتایا ہے جہاں دنیا بھر کی دفاعی مینوفیکچرنگ کمپنیا ں ہندوستان کی ترقی کی کہانی کا حصہ بن سکتی ہیں۔جناب راجناتھ سنگھ نے ہندوستان میں دفاعی شعبہ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دفاعی پیداوار ہمارے لوگوں کو روزگار دینے کے ساتھ ساتھ اہم شعبے میں خود انحصار بننے کے دوہرے اہداف کی تکمیل کرتی ہے ۔انہوں نے دفاعی صنعتی راہداریوں میں سرمایہ کاری کے لئے اترپردیش اور تمل ناڈو حکومتوں کی جانب سے دی گئی مراعات ، ایف ڈی آئی کو فروغ دینے والے مرکزی حکومت کی پالیسیوں اور ہندوستان میں دفاعی مینو فیکچرنگ کا بھی ذکر کیا جو شراکتداروں کے مفادات کا تحفظ کرنے والا اور کاروبار کرنے میں آسانی میں بہتری کا مضبوط قانونی نظام ہے۔انہوں نے کہا کہ مشترکہ ترقی ، مشترکہ پیداوار مربوط اور مضبوط سپلائی چین ،مشترکہ منصوبہ بنانے ، ہندوستان میں مینوفیکچرنگ قائم کرنے اور دنیا کو اپنی خدمات پیش کرنے کے متعدد مواقع ہیں۔سی ای اوز نے ہندوستانی دفاعی مینو فیکچرنگ میں عالمی سرمایہ کاری کی سہولت کے لئے اپنی تجاویز پیش کیں۔جناب راجناتھ سنگھ نے نجی صنعتوں کے لئے ضوابط کی رکاوٹوں کو ہٹانے کے لئے حکومت کی کوششوں کی یقین دہانی کرائی۔آپسی بات چیت کے اس سیشن میں جنرل آٹو مکس سفران ، بوئنگ ،امبرراور رافیل ایڈوانس ڈفینس سسٹم کے سی ای اوز او ر سینئر مینجمنٹ نے شرکت کی۔دفاعی سکریٹری جناب گردھر آرامنے ، ڈی جی (اکوائزیشن ) جناب پنکج اگروال ،دفاعی پیداوار کے ایڈیشنل سکریٹری جناب ٹی نٹراجن اور وزارت دفاع کے دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.