• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نئے وزیر صحت ٹیکہ کی دستیابی پر سچ بولیں: چدمبرم

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-13
A A
0
نئے وزیر صحت ٹیکہ کی دستیابی پر سچ بولیں: چدمبرم
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی: کانگریس نے کہا کہ ملک میں ٹیکہ کی کمی ہے اور نئے و زیر صحت بھی اس کی دستیاب پر سچ نہیں بول رہے ہیں۔ اس لئے سال کے آخر تک پوری آبادی کاویکسنیشن کرنے کا حکومت کا دعوی صحیح نہیں لگتا ہے۔کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے منگل کو یہاں پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کے سوال پر کہاکہ سابق وزیر صحت ہرش وردھن ٹیکے کی دستیابی پر سچ نہیں بول رہے تھے اور اس کی قیمت انہیں وزیر کے عہدہ سے ہاتھ دھوکر چکانی پڑی ہے۔ ڈاکٹر ہرش وردھن خود پیشہ سے ڈاکٹر تھے اور وہ صورتحال کو سمجھتے تھے لیکن انہوں نے ملک میں ویکسین کی دستیابی پرسچ نہیں بتایا۔انہوں نے کہاکہ نئے وزیر صحت منسکھ لال منڈاویا بھی ٹیکہ کی دستیابی پر سچ نہیں بول رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو ویکسین کی پیداوار میں اضافہ کرنا چاہئے لیکن موجودہ صورتحال میں اس کے لئے ایسا کرنا ممکن نہیں ہورہا ہے۔کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ اگر سال کے آخر تک پوری آبادی کی ٹیکہ کاری کاہدف حاصل کرنا ہے تو ملک میں اس وقت 80لاکھ سے زیادہ لوگوں کو روزانہ ٹیکہ لگنا چاہئے لیکن حال یہ ہے کہ ایک دن میں نصف لوگوں کو ہی ٹیکہ لگ پارہا ہے۔ ملک میں ٹیکے کی کمی ہے اور صرف اسپوتنک ٹیکہ ہی درآمد ہوپارہا ہے۔ حکومت کو ٹیکہ کاری کا ہدف حاصل کرنے کے لئے ٹیکے کی سپلائی میں اضافہ کرنا چاہئے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page