• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوستان۔یورپی یونین ایف ٹی اے مذاکرات صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔پیوش گوئل

Nigraan News by Nigraan News
2023-05-17
Reading Time: 1min read
A A
0
بھارت کے اثر و رسوخ نے عالمی توجہ مبذول کرائی: پیوش گوئل

بھارت کے اثر و رسوخ نے عالمی توجہ مبذول کرائی: پیوش گوئل

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
بروسلز۔ 17؍ مئی//کامرس اور صنعت، ٹیکسٹائل، صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان-یورپی یونین ایف ٹی اے گفت و شنید اچھی طرح آگے بڑھ رہی ہے۔ جناب گوئل نے کہا کہ ٹی ٹی سی مددگار ہے کیونکہ یہ ایف ٹی اے مذاکرات کی تکمیل کر رہا ہے اور ایف ٹی اے ہندوستان اور یورپی یونین کے تعلقات کو اس صدی کی اہم شراکت داری بنائے گا۔ جناب پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان کاربن بارڈر ایڈجسٹمنٹ میکانزم (CBAM) پریوروپین یونین کے ساتھ مشغول ہے کیونکہ یہ یوروپین یونین کا مقصد تجارت میں رکاوٹ پیدا کرنا نہیں ہے بلکہ اجتماعی کوششوں کے حصے کے طور پر پائیداری کی طرف آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرنا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہندوستان اور یورپی یونین سی بی اے ایم کے مسئلے کا صحیح حل تلاش کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ جناب گوئل نے کہا کہ ہندوستان کے ٹیرف کو اکثر غلط سمجھا جاتا ہے کہ وہ زیادہ تر اشیاء، خام مال، انٹرمیڈیٹس پر بہت زیادہ ہیں لیکن حقیقت میں ڈیوٹیاں بہت کم ہیں۔ وزیر نے کہا کہ تکنیکی اشیاء پر ڈیوٹی جو ہندوستانی معیشت کو ترقی دینے میں مدد دے رہی ہیں بہت کم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیرف کی اصل لاگو کردہ شرحیں ڈبلیو ٹی او میں طے شدہ حد سے کم ہیں۔ جناب گوئل نے ذکر کیا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے سیاسی رہنمائی ملی ہے اور یورپی کمیشن کی صدر محترمہ ارسولا وان ڈیر لیین شاندار مصروفیت کا راستہ طے کرنے میں واقعی حوصلہ افزا رہی ہیں۔ وزیر نے ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت، قابل اعتماد ٹکنالوجی اور سیکورٹی سے متعلق اہم مسائل کو حل کرنے کے لئے کوآرڈینیشن کے پلیٹ فارم کے طور پر ٹی ٹی سی کی تشکیل کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور یورپی یونین دونوں ہی کھلی منڈی کی معیشتیں ہیں، متحرک جمہوریتیں اور تکثیری معاشرے ہیں جو سلامتی، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے مشترکہ مفاد سے چلتے ہیں۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page