• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مارچ ۲۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

’غدر‘ کوریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے، امیشا پٹیل کا انکشاف

Nigraan News by Nigraan News
2023-07-28
Reading Time: 1min read
A A
0
’غدر‘ کوریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے، امیشا پٹیل کا انکشاف
FacebookTwitterWhatsapp

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ امیشا پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ ’غدر: ایک پریم کتھا‘ کو ریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے۔ 

بلاک بسٹر فلم ’غدر‘ کے سیکوئیل کی ٹریلر لانچ کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ گٹر والی بات سن کر دکھی ہوجاتی لیکن پھر وہ مزید محنت کیلئے کمربستہ ہوجاتی تھیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب ’غدر2‘ کا پروجیکٹ شروع ہوا تو لوگوں نے اسی طرح کی باتیں شروع کردیں اور وہ کہتے کہ امیشا ایک 20 سالہ جوان کی ماں کا کردار کیسے کرے گی۔

امیشا پٹیل نے بتایا کہ لوگوں نے مختلف اعتراضات کیے لیکن انہوں نے اپنا کام کرنا تھا اور انہیں نئے کردار میں ڈھلنے کیلئے گھنٹوں صرف کرنے پڑتے تھے۔

’غدر2‘ کے ساتھ سنی دیول اپنے پرانے کردار ’تارا سنگھ‘ میں سامنے آرہے ہیں اور نئے ٹریلر میں ان کے ایکشن سے بھرپور مناظر اور جذباتی مکالموں سے شائقین بہت محظوظ ہوں گے۔

انیل شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم رواں برس 11 اگست کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.