• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

یورپ میں اسلام کے لئے کوئی جگہ نہیں:اٹلی کی وزیر اعظم

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-18
Reading Time: 1min read
A A
0
یورپ میں اسلام کے لئے کوئی جگہ نہیں:اٹلی کی وزیر اعظم

یورپ میں اسلام کے لئے کوئی جگہ نہیں:اٹلی کی وزیر اعظم

FacebookTwitterWhatsapp

اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اسلامی ثقافت کے حوالے سے کہا کہ یورپ میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی ثقافت اور ہماری تہذیب کے اقدار اور حقوق میں کوئی مماثلت نہیں ہے اور یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ “سعودی عرب اٹلی میں اسلامی ثقافتی مراکز کو فنڈز فراہم کرتا ہے، جہاں شریعت کا نفاذ ہوتا ہے۔ یورپ میں اسلامائزیشن کا عمل جاری ہے، جو ہماری تہذیب کی اقدار سے دور ہے۔” اطالوی وزیر اعظم نے یہ تبصرے روم میں ان کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت برادرز آف اٹلی کے زیر اہتمام ایک میلے کی میزبانی کے بعد کیے۔
پروگرام میں رشی سنک نے بھی شرکت کی۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق اس پروگرام میں برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے بھی شرکت کی۔ اس دوران سنک نے اپنی تقریر میں کہا کہ وہ مہاجرین کے نظام میں عالمی اصلاحات پر زور دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی خبردار کیا کہ مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کا خطرہ یورپ کے کچھ حصوں کو متاثر کر سکتا ہے۔
‘ہمارے معاشرے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش’
انہوں نے کہا کہ کچھ دشمن جان بوجھ کر ہمارے معاشرے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کے لیے لوگوں کو ہمارے ساحلوں تک پہنچایا جا رہا ہے۔ اگر ہم نے اس مسئلے سے نہیں نمٹا تو یہ تعداد مزید بڑھے گی۔ یہ ہمارے لوگوں کی مدد کرنے کی ہماری صلاحیت کو متاثر کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا، “اگر اس کے لیے ہمیں اپنے قوانین کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے، تو ہمیں انہیں اپ ڈیٹ کرنا چاہیے۔”
اٹلی میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر
ایلون مسک نے بھی سالانہ کانفرنس میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آبادی میں کمی سے نمٹنے کے لیے امیگریشن کافی نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’ثقافت کی قدریں ہوتی ہیں، ہم نہیں چاہتے کہ اٹلی ایک ثقافت کے طور پر ختم ہوجائے۔‘ مسک کا مزید کہنا تھا کہ اٹلی میں شرح پیدائش اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page