• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اپوزیشن کا برتاؤ کافی مایوس کن‘، اراکین پارلیمنٹ کے برتاؤ پر وزیراعظم مودی کا چھلکا درد

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-19
Reading Time: 1min read
A A
0
اپوزیشن کا برتاؤ کافی مایوس کن‘، اراکین پارلیمنٹ کے برتاؤ پر وزیراعظم مودی کا چھلکا درد

اپوزیشن کا برتاؤ کافی مایوس کن‘، اراکین پارلیمنٹ کے برتاؤ پر وزیراعظم مودی کا چھلکا درد

FacebookTwitterWhatsapp

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں سیندھ کے معاملے سے متعلق ایک طرف جہاں اپوزیشن کے ہنگامے کے بعد کئی اراکین پارلیمنٹ کومعطل کردیا گیا ہے تو وہیں وزیراعظم نریندر مودی بھی اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے برتاؤ سے خوش نظرنہیں آئے۔ وزیراعظم مودی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ کا برتاؤکافی مایوس کن ہے۔ ان کے برتاؤسے ایسا لگتا ہے کہ سیکورٹی میں سیندھ لگانے والوں کو اپوزیشن کی حمایت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نئے رائے دہندگان نے وہ دورنہیں دیکھا ہوگا جب ہردن نیا گھوٹالہ (بدعنوانی) ہوتی تھی۔ اپوزیشن کے ان کارناموں کے بارے میں ان کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اپوزیشن نے عہد کرلیا ہے کہ ان کو یہیں رہنا ہے، آگے نہیں بڑھنا ہے۔ ابھی اس میٹنگ ہال میں جو خالی جگہ ہے، ایسا لگتا ہے کہ اگلی بار یہ جگہ بھی بھرجائے گی۔
‘اپوزیشن اب اپوزیشن میں ہی بیٹھے گا’
وزیراعظم مودی یہیں نہیں رکے۔ انہوں نے بی جے پی اراکین پارلیمنٹ سے کہا، ’’پارلیمنٹ میں جو کچھ بھی ہوا، اس کی حمایت کرنا بہت غلط ہے۔ اپوزیشن نے من بنالیا ہے کہ وہ اب اپوزیشن میں ہی بیٹھے گا۔ اپوزیشن جوکررہا ہے وہ ان کی بوکھلاہٹ اورمایوسی ہے۔ اپوزیشن کا مقصد نریندرمودی کواکھاڑ پھینکنا ہے اورہمارا مقصد ملک کی ترقی کرنی ہے۔ ہماری اوران کی سوچ میں یہی فرق ہے۔‘‘ انہوں نے اراکین پارلیمنٹ سے مزید کہا، “انہوں نے اراکین پارلیمنٹ سے مزید کہا اب چھٹی کا وقت قریب آگیا ہے۔ آپ لوگ دورگاؤں کے علاقوں میں جائیں اورپتہ لگائیں کہ ترقی کیسی ہوئی ہے؟ میں کل کاشی گیا تھا اور میں نے دیکھا کہ نوجوانوں میں امید ہے۔’’
اپوزیشن نے حکومت سے مانگا جواب
وہیں اس معاملے سے متعلق اپوزیشن ایوان میں وزیرداخلہ امت شاہ کے بیان کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کر رہا ہے۔ آج منگل (19 دسمبر) کو بھی اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ نے نئی پارلیمنٹ بلڈنگ کے مین گیٹ پربیٹھ کراحتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس احتجاج میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی بھی شامل ہوئیں۔
-بھارت ایکسپریس

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.