• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بجٹ 2024 کی تاریخ آئی سامنے، یکم فروری وزیر خزانہ پیش کریں گی عبوری بجٹ

Nigraan News by Nigraan News
2024-01-11
A A
0
بجٹ 2024 کی تاریخ آئی سامنے، یکم فروری وزیر خزانہ پیش کریں گی عبوری بجٹ

بجٹ 2024 کی تاریخ آئی سامنے، یکم فروری وزیر خزانہ پیش کریں گی عبوری بجٹ

FacebookTwitterWhatsapp

بجٹ 2024 کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ یکم فروری 2024 کو عبوری بجٹ پارلیمنٹ کے ٹیبل پر رکھا جائے گا اوروزیرخزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کوعبوری بجٹ پیش کریں گی۔ ملک کے لئے گزشتہ ایک سال کا مالی اکاؤنٹ کیسا تھا اورآنے والے مالی سال میں کن کاموں کے لئے پیسے کی ضرورت ہوگی، اس پر وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن پارلیمنٹ میں بجٹ کے دوران جانکاری دیں گی۔
جانئے کب آئے گا معاشی سروے
ملک کا اقتصادی سروے بجٹ پیش کرنے سے ایک روزقبل 31 جنوری کوپیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ سے منسلک چیف اکنامک ایڈوائزراوران کی ٹیم کا تیارکردہ اقتصادی سروے 31 جنوری 2024 کو پیش کیا جائے گا۔ اسے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوران جنوری کی آخری تاریخ کو پارلیمنٹ کے سامنے رکھا جائے گا۔
یا یہ عبوری بجٹ ہے یا ووٹ آن اکاؤنٹ؟
عبوری بجٹ میں اس بات پر بحث ہوتی ہے کہ انتخابی سال میں حکومت کے پاس ملکی اخراجات کو پورا کرنے کے لئے کتنی رقم ہے اوراسے کیسے استعمال کیا جائے گا اوراسے ووٹ آن اکاؤنٹ کہتے ہیں۔
اس سال کا حساب کتاب بے حد اہم
مودی حکومت کی دوسری میعاد ختم ہونے سے چند ماہ قبل یہ بجٹ بہت اہم ہو جاتا ہے۔ اس سال لوک سبھا انتخابات ہونے جا رہے ہیں اوراس سے پہلے ملک کی مالی حالت بتانے کے لئے یہ ایک بہت اہم دستاویزہوگی۔ انتخابی سال میں ملک میں دو بجٹ پیش کئے جاتے ہیں، جن میں سے پہلا بجٹ موجودہ حکومت اوردوسرا بجٹ نئی حکومت کے قیام کے بعد پیش کرتی ہے۔
جانئے بجٹ سیشن کی خاص تاریخ
بجٹ 2024 کی تاریخ پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کی تاریخوں کے ساتھ ہی سامنے آئی ہے۔ پارلیمنٹ کا آئندہ سیشن جوبجٹ سیشن ہوگا وہ 31 جنوری سے 9 فروری تک چلے گا۔ 31 جنوری کو صدرجمہوریہ کے آغازکے خطاب سے ہوگا۔ اقتصادی سروے اسی دن پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا اوراگلے روزعبوری بجٹ 2024 پیش کیا جائے گا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page