• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, ستمبر ۲۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نوجوان ملک کا مستقبل ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کو بنانے والے بھی ہیں۔ وزیر اعظم

بھارت کی قومی تعلیمی پالیسی ایک فلسفیانہ خاکہ ہے اسے ابھرتی ہوئی معیشتوں کے ذریعہ اپنایا جاسکتا ہے

Nigraan News by Nigraan News
2024-08-18
Reading Time: 1min read
A A
0
نوجوان ملک کا مستقبل ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کو بنانے والے بھی ہیں۔ وزیر اعظم

نوجوان ملک کا مستقبل ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کو بنانے والے بھی ہیں۔ وزیر اعظم

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر/18اگست//وزیراعظم نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہونے کے ساتھ ساتھ ملک کو بنانے والے بھی ہیں۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ ملک کی تعمیر میں ہر شہر کا نوجوان کردار اداکررہا ہے چاہے جموں کشمیر کے نوجوان ہوں، لداخ ، میزورم،اُترپردیش ، پنجاب ، بہار، کرناٹک ، کیرلہ یادیگر کسی شہرسے بھی تعلق رکھنے والا نوجوان ملک کی ترقی میں اہم ہے ۔ نریندر مودی نے آج اعلیٰ تعلیم کے شعبے میںکے ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا مطلب بھارت کے مستقبل کو بااختیار بنانا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ تعلیم کے سیکٹر سے متعلق پانچ ۔تعلیم مہیا کرانا ان میں سے پہلا شعبہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں ڈیجیٹل ہنرمندی سے متعلق نظام قائم کیا جانا چاہئے اور صنعتوں کی مانگ کی مناسبت سے ہنرمندی کو فروغ دینے کا کام ہونا چاہئے۔ نریندر مودی نے کہا کہ صنعتوں کے ساتھ رابطوں کو بہتر بنانے پر بجٹ میں خاص زور دیا گیا ہے۔ ان میں سے تیسرا اہم پہلو شہری پلاننگ اور ڈیزائن ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم میں قدیم تجربے اور اس شعبے میں بھارت کے علم اور جانکاری کو مربوط کرنا ضروری ہے۔ چوتھا اہم پہلو عالمگیریت ہے۔ وزیر مودی نے کہا کہ عالمی درجے کی غیر ملکی یونیورسٹیوں کو بھارت میں آنا چاہئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ قومی ڈیجیٹل یونیورسٹی ملک کے تعلیمی نظام میں ایک منفرد اور اپنی نوعیت کا ایک خاص قدم ہے۔وزیر اعظم مودی نے کہاکہ ڈیجیٹل یونیورسٹی ملک میں سیٹوں کے مسئلے کو پوری طرح ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

2026-09-09
سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

2026-09-05
آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

2026-09-05
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

2026-09-05
وزیر اعلیٰ کی نئی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات،بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ کی نئی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات،بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال

2026-09-05
مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

2026-09-04
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

30 ہزار کی تجویز زیر غور، فیصلہ جلد متوقع:وزیر صحت

2026-09-01
ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

2026-09-01
12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

2026-09-01
وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

2026-09-01
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page