• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

Nigraan News by Nigraan News
31 سیکنڈز پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

FacebookTwitterWhatsapp

نگران مانیٹرنگ
تل ابیب؍اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس کے ساتھ ہر قسم کے رابطے ختم کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کایا کالاس سے منسوب حالیہ بیانات کے ردعمل میں کیا گیا ہے، جس میں اسرائیل کا موازنہ جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے دور سے کیا گیا تھا۔دوسری جانب یورپی یونین خارجہ پالیس چیف کایا کالاس نے اسرائیلی وزیر خارجہ گدون سار کی جانب سے رابطے منقطع کرنےکے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین اسرائیل کے ساتھ تعمیری تعلقات برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔سوشل میڈیا پر اسرائیلی وزیر خارجہ کے نام اپنے پیغام میں کالاس نے کہا کہ وہ باہمی مکالمے، رابطوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔کایا کالاس نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے دو ریاستی حل ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے، یورپی یونین دو ریاستی حل کے لیے پرعزم ہے، مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاریاں دو ریاستی حل کے حصول کو مزید مشکل بنا رہی ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

32 سیکنڈز پہلے
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

32 سیکنڈز پہلے
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

32 سیکنڈز پہلے
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

32 سیکنڈز پہلے
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

32 سیکنڈز پہلے
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

32 سیکنڈز پہلے
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

32 سیکنڈز پہلے
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

32 سیکنڈز پہلے
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

32 سیکنڈز پہلے
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

32 سیکنڈز پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page