• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

افغانستان کی صورتحال پر مسلسل کڑی نظر/ وزارت خارجہ

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-16
A A
0
افغانستان کی صورتحال پر اعلی سطح پر مسلسل کڑی نظر/ وزارت خارجہ

افغانستان کی صورتحال پر اعلی سطح پر مسلسل کڑی نظر/ وزارت خارجہ

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی// وزارت خارجہ نے کہاکہ افغانستان کی صورتحال پر اعلی سطح پر مسلسل سخت نظر رکھی جارہی ہے اور حکومت وہاں پھنسے ہندستانی شہریوں کی حفاظت اور ملک کے مفادات کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات کرے گی وزار ت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے افغانستان کی صورتحال سے متعلق میڈیا کے سوال کے جواب میں پیر کو کہاکہ کابل میں سیکورٹی صورتحال گزشتہ کچھ دنوں میں بہت خراب ہوئی ہے اور یہ بہت تیزی سے تبدیل ہورہی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت افغانستان کے واقعات پر سخت نظر رکھے ہوئے ہے۔ وہاں پھنسے لوگوں کی حفاظت اور ہندستانی مفادات کی حفاظت کے لئے باقاعدہ طورپر ایڈوائزری جاری کی جارہی ہے۔ ساتھ ہی انکی فوری طورپر واپسی کے لئے بھی کوشش کی جارہی ہے۔ وہاں پھنسے لوگوں کے لئے ہنگامی حالت میں رابطہ کرنے کے لئے نمبر جاری کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کمیونٹی کے اراکین کو بھی مدد پہنچائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں اس بات کا پتہ ہے کہ اب بھی وہاں ہندستانی شہری ہیں جو واپس آنا چاہتے ہیں اور ہم ان کے ساتھ رابطہ قائم کئے ہوئے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page