• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ملک میں دوسرے دن بھی 11 ہزار سے زائد ایکٹو کیسز بڑھے

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-27
A A
0
ملک میں دوسرے دن بھی 11 ہزار سے زائد ایکٹو کیسز بڑھے

ملک میں دوسرے دن بھی 11 ہزار سے زائد ایکٹو کیسز بڑھے

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی//ملک میں مسلسل دوسرے دن کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا کے 11 ہزار سے زائد نئے کیسز بڑھے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 44658 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، وہیں اس دوران 496 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ملک میں جمعرات کے روز 79 لاکھ 48 ہزار 439 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے اور اب تک 61 کروڑ 22 لاکھ 08 ہزار 542 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 44658 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 26 لاکھ تین ہزار 188 ہو گئی ہے۔ اس دوران 32 ہزار 988 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی کل تعداد تین کروڑ 18 لاکھ 21 ہزار 428 ہو گئی ہے۔اس دوران ایکٹو کیسز11174 بڑھ کر 3 لاکھ 44 ہزار 899 ہو گئے ہیں۔ اس دوران مزید 496 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 436861 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح ایک بار پھر بڑھ کر 1.06 فیصد ، جبکہ شفایابی کی شرح کم ہو کر 97.60 فیصد اور شرح اموات 1.34 فیصد ہو گئی ہے۔ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو کیسز 213 بڑھ کر 53908 ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا ریاست میں 4736 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 6252150 ہوگئی ہے ، جبکہ 159 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 136730 ہوگئی ہے۔مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 44658 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 26 لاکھ تین ہزار 188 ہو گئی ہے۔اس دوران 32 ہزار 988 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی کل تعداد تین کروڑ 18 لاکھ 21 ہزار 428 ہو گئی ہے۔ اس دوران ایکٹو کیسز11،174 بڑھ کر 3 لاکھ 44 ہزار 899 ہو گئے ہیں۔اس دوران مزید 496 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 4،36،861 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح ایک بار پھر بڑھ کر 1.06 فیصد ، جبکہ شفایابی کی شرح کم ہو کر 97.60 فیصد اور شرح اموات 1.34 فیصد ہو گئی ہے۔مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو کیسز 213 بڑھ کر 53،908 ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا ریاست میں 4،736 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 62،52،150 ہوگئی ہے ، جبکہ 159 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 136730 ہوگئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page