• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مجھے کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں : راوت

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-30
A A
0
مجھے کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں : راوت

مجھے کسی کے مشورے کی ضرورت نہیں : راوت

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی // کانگریس کے پنجاب کے انچارج اورپارٹی کے جنرل سکریٹری ہریش راوت کے کیپٹن امریندر سنگھ کی قیادت میں 2022 انتخابات لڑنے سے متعلق بیان پر ریاستی کانگریس کے جنرل سکریٹری پرگٹ سنگھ نے سوال اٹھایا ہے جس پر مسٹر راوت نے کہا کہ انہیں کب اورکیا بولنا ہے اس بابت کسی مشورے کی ضرورت نہیں ہے۔مسٹر راوت نے کہا کہ وہ بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ کہاں ، کب اور کیا کہنا ہے ، اس لیے ہر ایک کو پرسکون رہنا چاہیے اور کسی کو صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا سدھو کیمپ کے پرگٹ سنگھ نے ان کے اس بیان پر اعتراض کیا تھا کہ وہ 2022 کے انتخابات کیپٹن کی قیادت میں لڑیں گے ، راوت نے کہا کہ کانگریس کے پاس سونیا گاندھی اور راہل گاندھی جیسے قومی چہرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر پارٹی کے پاس کیپٹن امریندر سنگھ ، نوجوت سنگھ سدھو اور یہاں تک کہ پرٹ سنگھ جیسے رہنماؤں کے چہرے ہیں۔پنجاب کی سیاست میں ایک نیا موڑ اس وقت آیا جب پارٹی کے ریاستی جنرل سکریٹری پرگٹ سنگھ نے کہا کہ چند ماہ قبل ہائی کمان کی جانب سے تشکیل دی گئی تین رکنی کھڑگے کمیٹی کے دورے کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ 2022 کے انتخابات کے تحت سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی قیادت میں لڑا جائے گا، تو مسٹر راوت کس حیثیت سے کہتے ہیں پنجاب کا الیکشن کیپٹن امریندر سنگھ کی قیادت میں لرا جائے گا۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page