• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اپریل ۳۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

راہل گاندھی جموں کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-09
Reading Time: 1min read
A A
0
جمہوریت پر راہل گاندھی کے تبصرے پر لوک سبھا میں ہنگامہ،ایوان دو بجے تک ملتوی

جمہوریت پر راہل گاندھی کے تبصرے پر لوک سبھا میں ہنگامہ،ایوان دو بجے تک ملتوی

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر: راہل گاندھی گزشتہ ایک ماہ میں دوسری بار جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر جموں پہنچے جہاں سے انہوں نے ماتا ویشنو دیوی کے درشن کے لئے کٹرہ میں حاضر ی دی۔ راہل گاندھی جموں ہوائی اڈے پر پہنچے تو ورکروں کا جوش دیکھتے ہی بنتا دکھا گیا۔ پارٹی وکروں کی ایک بھاری تعداد نے انہں جموں ائیر پورٹ پر استقبال کیا اور کٹرہ جاتے ہوئے راستے میں پارٹی ورکروں نے راہل گاندھی کو پھولوں سے استقبال کیا۔ اس دوران راہل گاندھی نے گاڑی سے باہر نکل کر ورکروں کا خوش آمدید کیا اور انکا جوش بڑھایا ۔راہل گاندھی گزشتہ ایک ماہ میں دوسری بار جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر جموں پہنچے جہاں سے وہ سیدھے ماتا ویشنو دیوی کے درشن کے لئے کٹرہ روانہ ہوئے۔ کٹرہ سے واپسی پر راہل گاندھی جموں میں پارٹی ورکروں اور لیڈران سے جموں و کشمیر کے موجودہ صورتحال اور پارٹی کی مقبولیت کے بارے میں گفتگو کریں گے۔۔ خترہ میں رات گزارنے کے بعد راہل گاندھی شری ماتا ویشنو دیوی کے درشن کے لئے گئے اور وہاں خصوصی آرٹھی میں بھی شرکت کی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سری نگر میں غیر مقامی ماں بیٹا منشیات سمیت گرفتار

سری نگر میں غیر مقامی ماں بیٹا منشیات سمیت گرفتار

2026-04-29
ترسیلی لائنوں کی ضروری مرمت کیلئےشمال و جنوب کے درجنوں علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان

ترسیلی لائنوں کی ضروری مرمت کیلئےشمال و جنوب کے درجنوں علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان

2026-04-29
بیمار والد کی عیادت کیلئے انجینئر رشید ایک ہفتے کی ضمانت پر

بیمار والد کی عیادت کیلئے انجینئر رشید ایک ہفتے کی ضمانت پر

2026-04-29
جموں کشمیر کا مدرسہ ، دو درجن سے زائد سابق طلبا دہشت گرد صفوں میں شامل ہونے کے بعد ہلاک

جموں کشمیر کا مدرسہ ، دو درجن سے زائد سابق طلبا دہشت گرد صفوں میں شامل ہونے کے بعد ہلاک

2026-04-29
وزیر اعلیٰ کا شیو راج چوہان کا خیر مقدم

2026-04-29
دلی دلوں کو جوڑنے کیلئے پرعزم: شیوراج چوہان

دلی دلوں کو جوڑنے کیلئے پرعزم: شیوراج چوہان

2026-04-29
گرلز سکول صورہ۔کچرے سے پستول برآمد

گرلز سکول صورہ۔کچرے سے پستول برآمد

2026-04-25
بڈگام میں دہشت گردی کے ملزم۔این آئی اے نے پلاٹ منسلک کیا

بڈگام میں دہشت گردی کے ملزم۔این آئی اے نے پلاٹ منسلک کیا

2026-04-25
بیمار والد کی عیادت کیلئے انجینئر رشید ایک ہفتے کی ضمانت پر

والد کی حالت تشویشناک،انجینئر رشید کی ضمانتی درخواست مسترد

2026-04-25
مرکزی وزیر نے کشمیر میںای ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر نے کشمیر میںای ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح کیا

2026-04-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page