• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کورونا وائرس: ملک میں لگاتار مثبت معاملوں میں گراوٹ

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-21
A A
0
کورونا وائرس: ملک میں لگاتار مثبت معاملوں میں گراوٹ

کورونا وائرس: ملک میں لگاتار مثبت معاملوں میں گراوٹ

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی//کورونا وائرس نے تباہی کے بعد اب اپنی شدت میں کچھ کمی کا احساس دلا یا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہندوستان میں مثبت معاملوں میں لگاتار کمی کے اشاریے مل رہے ہیں۔ اس سے تیسری لہر کا خدشہ ختم تو نہیں ہوا ہے لیکن شاید شدت کم ہو، اس کے لیے ضروری ہدایات اور رہنما اصول سب سے زیادہ ضروری ہے۔گزشتہ تین دنوں سے ملک میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ، جب کہ اس جان لیوا وبا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے صحت یابی کی شرح میں بھی اضافہ جاری ہے۔دریں اثنا پیر کو ملک میں 96 لاکھ 46 ہزار 778 افراد کو کورونا کی ویکسین دی گئی اوراب تک مجموعی طورپر81 کروڑ 85 لاکھ 13 ہزار 827 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔منگل کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 26،115 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں ۔ اس سے قبل اتوار کو 30،773 اورپیرکو 29،961 کیسز درج کیے گئے تھے۔ ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد تین کروڑ 35 لاکھ 4 ہزار 534 ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34،469 مریضوں کی صحت یابی کے بعد کورونا سے شفایاب مریضوں کی تعداد تین کروڑ 27 لاکھ 49 ہزار 574 ہو گئی ہے۔ ایکٹیو کیسز 8606 سے گھٹ کر تین لاکھ 9 ہزار 575 رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے میں 252 مریضوں کی موت سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 4،45،385 ہو گئی ہے۔ملک میں صحت یابی کی شرح بڑھ کر 97.75 فیصد،ایکٹیو کیسز کی شرح 0.92 جبکہ اموات کی شرح 1.33 فیصد رہ گئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page