• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۲۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سات دفاعی کمپنیاں بنانے کا تاریخی فیصلہ: وزیر دفاع

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-15
A A
0
دفاعی شعبہ میںخود انحصاری وقت کی ضرورت ہے

دفاعی شعبہ میںخود انحصاری وقت کی ضرورت ہے

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 15 اکتوبر: 40 سے زائد آرڈیننس فیکٹریوں کو سات سرکاری ملکیتی دفاعی کمپنیوں میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ یہ ملک کو دفاعی مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے کے عزم کو حاصل کرنے میں مدد کرے گا۔وزارت دفاع کی جانب سے سات نئی دفاعی کمپنیوں کو قوم کے لیے وقف کرنے کے لیے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وجے دشمی کے موقع پر مسٹر سنگھ نے کہا کہ حکومت نے کام کرنے میں خود مختاری اور کارکردگی کو بڑھانے اور ترقی اورانوویشن کے نئے امکانات کو تشکیل دینے کی کوششیں کی ہیں۔ اس کے لیے آرڈیننس فیکٹریوں کو سات ایسی سرکاری کمپنیوں میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو دفاعی شعبے میں خودکفالت میں اضافہ کریں گی اور ملک کی دفاعی تیاریوں کو مضبوط بنائیں گی۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ یہ فیصلہ خود کفیل ہندوستان کے ہدف کے حصول کے لیے حکومت کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقتوں میں یہ نئی کمپنیاں نہ صرف دفاعی مینوفیکچرنگ ماحولیاتی نظام میں اہم کردار ادا کریں گی بلکہ ہندوستانی معیشت کی ترقی کا انجن بھی ثابت ہوں گی۔انہوں نے بتایا کہ اگر ضرورت پڑی تو حکومت ان نئی کمپنیوں کو ابتدائی طور پر مالی مدد بھی فراہم کرے گی اور دیگر معاملوں میں بھی ان کی مدد کرے گی۔انہوں نے بتایاکہ آرڈیننس فیکٹریوں کے تمام ملازمین کو ان سات کمپنیوں میں دو سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر رکھا جائے گا اور مرکزی حکومت کے ملازمین کی حیثیت سے ان کی سروس کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page