• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دہلی میں ہلکی بارش ،خراب ہوا کا معیار انتہائی ناقص

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-17
A A
0
دہلی میں ہلکی بارش ،خراب ہوا کا معیار انتہائی ناقص

دہلی میں ہلکی بارش ،خراب ہوا کا معیار انتہائی ناقص

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ، 17 اکتوبر : قومی راجدھانی دہلی میں اتوار کی صبح آسمان ابر آلود رہے اور ہلکی سے درمیانی بارش ہوئی جس سے ہوا کے معیار میں بہتری کی توقع ہے۔ہوا کے معیار اور موسم کی پیشن گوئی اور ریسرچ سسٹم کے مطابق مغربی دباؤ کے اثر سے ہوا اتوار تک مشرق کی طرف بڑھے گی۔ ہوا کے معیار میں بہتری کی توقع ہے ، لیکن آج ہوا کا انتہائی ناقص معیارکے زمرے میں رہے گا۔ اگلے تین دنوں تک یہاں ہوا کا معیار معتدل رہنے کا امکان ہے۔قابل ذکر ہے کہ قومی دارالحکومت دہل میں ہوا کا معیار انتہائی خراب سطح پر پہنچ گیا تھا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے دہلی میں بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ’’جنوبی دہلی ، مشرقی دہلی ، جنوب مغربی دہلی ، جنوب مشرقی دہلی ، کوروکشیتر ، کیتھل ، نروانا ، راج ونڈ ، اسندھ ، لوہارو ، سوہنہ (ہریانہ) کے مختلف مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش ہوگی‘‘۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کو اتراکھنڈ ، مغربی اتر پردیش اور ہریانہ میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش ہوگی۔ محکمہ کے مطابق آج دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ آج صبح 8.30 بجے تک رطوبت کی سطح 90 فیصد ریکارڈ کی گئی۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page