• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیر داخلہ قومی سلامتی پر اہم میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-18
A A
0
اپوزیشن کا اتحاد تقریباً ناممکن: امت شاہ پٹنہ میٹنگ پر

اپوزیشن کا اتحاد تقریباً ناممکن: امت شاہ پٹنہ میٹنگ پر

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ، 18 اکتوبر:جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات اور بدلتے ہوئے داخلی چیلنجوں کے درمیان ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج یہاں قومی سلامتی کی حکمت عملی سے متعلق کانفرنس (این ایس ایس سی ) میں ملک کے جامع حفاظتی انتظامات اور پولیسنگ سے متعلق معاملوں کا جائزہ لے رہے ہیں سرکاری ذرائع کے مطابق مختلف ریاستوں کے ڈائریکٹر جنرل پولیس اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) بھی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے این ایس ایس سی کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال اور مرکزی وزیر داخلہ کے علاوہ نیم فوجی دستوں کے سربراہ بھی اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔
جموں و کشمیر میں پچھلے کچھ دنوں سے دہشت گردی کے واقعات میں عام لوگوں کو نشانہ بنائے جانے کی وجہ سے مختلف سطح پر لوگوں میں غصہ بڑھ رہا ہے اور حکومت اور سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ واقعات کے پیش نظردباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ جموں و کشمیر کے واقعات اور طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعداس میٹنگ کو کافی اہم تصور کیا جارہاہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page