• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

حکومت بچوں کی ٹیکہ کاری کی تیاریوں میں مصروف

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-30
Reading Time: 1min read
A A
0
ملک میں 106.79 کروڑسے زائد لوگوں کو ویکسین لگائی گئی

ملک میں 106.79 کروڑسے زائد لوگوں کو ویکسین لگائی گئی

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 30اکتوبر: حکومت تہواری سیز ن کے بعد بچوں کو کووڈ ٹیکہ لگانے کی تیاری میں مصروف ہوگئی ہے اور اس کے لئے مقامی سطح پر بنیادی ڈھانچہ تیار کیا جارہا ہے۔صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کی مرکزی وزارت میں پورے معاملہ سے وابستہ حکام نے یہاں بتایا کہ ملک کے تقریباً 44کروڑ بچوں کوبھی اب کورونا ٹیکہ کاری کے دائرے میں لانے کے منصوبہ کے تحت اس وقت ترجیحی فہرست تیار کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے اور امید کی جارہی ہے کہ آئندہ مہینے کے پہلے پکھواڑے میں تہواروں کے بعد بچوں کی ٹیکہ کاری کی شروعات ہوجائے گی۔مقامی سطح پر بچوں کو کووڈ ٹیکہ دینے کے لئے خصوصی مرکز بنائے جارہے ہیں۔ ان مراکز کے نزدیکی اسپتالوں میں بھی ہنگامی حالت میں بچوں کو طبی مدد فراہم کرنے کا بنیادی ڈھانچہ تیار کیا جارہا ہے۔ بال کووڈ مراکز کی شکل و صورت بچوں کی دلچسپی کے مطابق ہوگی۔ ان مراکز میں بچوں کے لئے کھیلنے کا سامان بھی ہوگا اور ان مراکز کو مختلف رنگوں سے سجایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بچوں کی ٹیکہ کاری کی شروعات سے پہلے اس پر قواعد تیار کئے جارہے ہیں۔ خاص طورپر کئی مراحل میں بچوں کی ٹیکہ کاری کی جائے گی۔ بچوں کی عمر کے مطابق بھی فہرست طے ہوگی اور بچوں کی صحت کا بھی خیال رکھا جائے گا۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page