• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جون ۲۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

فضائیہ کو مستقبل کی جنگوں کے لیے صلاحیت میں اضافہ کرنا ہوگا: راجناتھ

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-10
Reading Time: 1min read
A A
0
بھارت کو اب للکارا نہیں جاسکتا!: راجناتھ

بھارت کو اب للکارا نہیں جاسکتا!: راجناتھ

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 10 نومبر:مستقبل کی جنگوں میں فضائیہ کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ اسے جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنی صلاحیت کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔مسٹر سنگھ نے بدھ کے روزیہاں فضائیہ کے اعلیٰ کمانڈروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلیٰ سطح کی تیاریوں، فوری کاروائی کرنے کے لیےتیار رہنے کی استعداد اور مہم کے دوران اور دورِ امن میں اول درجے کے پیشہ ور رجحان کے ساتھ کام کرنے کے لیے فضائیہ کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ مستقبل کی لڑائیوں میں فضائیہ کا کردار بہت اہم رہنے والا ہے اور اسے دیکھتے ہوئے فضائیہ کو مصنوعی ذہانت، بگ ڈاٹا ہینڈلنگ اور مشین لرننگ جیسی جدید ٹیکنالوجی کی بدولت اپنی استعداد اور طاقت کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ میک ان انڈیا منصوبے کے تحت لوکلائیزیشن کو فروغ دینے کی حکومت کی کوششوں کے نتائج نظر آنے لگے ہیں اور ہلکے جنگی طیارے مارک- 1 اے اور سی 295- کے آرڈر سے ایئرو اسپیس سیکٹر میں بھی لوکلائیزیشن (سودیسی)کو فروغ ملے گا۔ تینوں افواج کے انضمام پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے لیکن اسے نافذ کرتے ہوئے تمام پہلو پر غور کیے جانے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی آراءپر توجہ دیے جانے کی کی ضرورت ہے۔ وزیر دفاع نے کمانڈروں سے کہا کہ وہ گہرائی سے غور و فکر کریں اور کانفرنس کے موضوع ‘بے یقینی میں یقینی کو یقینی بنانا‘ کے موضوع پر عملی حل نکالیں۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page