• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مودی کے دورے سے متعلق تمام ریکارڈ محفوظ رکھنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-07
Reading Time: 1min read
A A
0
file Photo

مودی کے دورے سے متعلق تمام ریکارڈ محفوظ رکھنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 7 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ پنجاب سے متعلق تمام ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کی ہدایت دی چیف جسٹس این وی رمنا اور جسٹس سوریہ کانت اور ہیما کوہلی کی بنچ نے ریکارڈ محفوظ رکھنے کی ہدایت کے ساتھ مسٹر مودی کے گزشتہ دنوں دورہ کے دوران سیکورٹی میں مبینہ کوتاہی کے سلسلے میں مرکز اور پنجاب کی طرف سے تشکیل دی گئیں دو الگ الگ کمیٹیوں کو عرضی کی اگلی سماعت پیر تک کے لئے جانچ نہ کرنے کی ہدایت دی۔
سپریم کورٹ نے چنڈی گڑھ کے ڈائرکٹر جنرل اور این آئی اے اور ایس پی جی سمیت مختلف مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کے دیگر اعلیٰ حکام سے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے دورے سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے میں ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کو ضروری تعاون دیں۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے یہ ہدایات وزیر اعظم کی سیکیورٹی میں مبینہ چوک کے خلاف این جی او ’لائرز وائس‘ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران دیں۔ پٹیشن جمعرات کو دائر کی گئی تھی اور اس معاملے میں خصوصی ذکر کے تحت جلد سماعت کی مانگ کی گئی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page