• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

برازیل میں کورونا کے 65165 نئے کیسز

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-03
Reading Time: 1min read
A A
0
Covid-19
FacebookTwitterWhatsapp

برازیلیا ،3 جولائی//برازیل میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 65،165 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1،79،87،469 ہو گئی ہے ۔ قومی وزارت صحت نے جمعہ کی رات یہ اطلا ع دی ۔ وزرات کے مطابق اس دوران 1،857 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 5،21،952 ہو گئی ۔برازیل میں وبا کی شروعات سے اب تک ایک کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ افراد صحتیاب ہوچکے ہیں ۔ اس سے ایک روز قبل ملک میں کورونا کے65،163 نئے کیسزدرج کئےگئے تھے اور2،029 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔برازیل کورونا سے ہونے والی اموات کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے ۔ امریکہ میں کورونا کی وجہ سے چھ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ متاثرین کےمعاملے میں امریکہ اورہندوستان کے بعد برازیل تیسرے نمبر پر ہے۔ ( یواین آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page