• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-21
Reading Time: 1min read
A A
0
آن لائن فراڈ اور دھوکہ کیخلاف سرکار نے اقدامات اُٹھائے

آن لائن فراڈ اور دھوکہ کیخلاف سرکار نے اقدامات اُٹھائے

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:راجیہ سبھا نے پیر کو اختصاص وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایوان میں دونوں بلوں پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوامی فلاح و بہبود، بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی اور توسیع، سماجی تحفظ اور دفاع پر اخراجات میں اضافہ کیا ہے، جس سے معیشت کو تقویت ملی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد عام لوگوں کے معیار زندگی کو بڑھانا اور سماجی و اقتصادی ترقی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرناہے حکومت نے دفاع اور بنیادی ضروریات کی فراہمی پر اخراجات میں اضافہ کیا ہے۔اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کے الزامات کا جواب دیتے ہوئےمحترمہ سیتا رمن نے کہا کہ حکومت نے ریاستوں کی پبلک انشورنس کمپنیوں کی تنظیم نو کے لیے 5000 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا کے آئی پی او کا فیصلہ ماہرین کے ایک گروپ نے کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے پاس دیگر ڈپازٹس کے مقابلے ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ میں ڈپازٹس پر سب سے زیادہ شرح سود ہے۔ اس شرح سود کی سفارش سنٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز نے کی ہے۔حکومت نے رواں مالی سال 2021-22 کے دوران ایک لاکھ 58 ہزار کروڑ روپے کے اضافی اخراجات کا مطالبہ کیا ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page