• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندستان نے سری لنکا کو مدد کی یقین دہانی کرائی

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-23
Reading Time: 1min read
A A
0
ہندستان نے سری لنکا کو مدد کی یقین دہانی کرائی

ہندستان نے سری لنکا کو مدد کی یقین دہانی کرائی

FacebookTwitterWhatsapp

کولمبو، 23 جون:خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی ہندوستانی وفد نے جمعرات کو صدر گوٹابایا راجا پکسے اور وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے سے ملاقات کی اور کہا کہ ہندوستان سری لنکا کو اس کے بدترین معاشی بحران پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔مسٹر کواترا کے ساتھ وزارت خزانہ کے سکریٹری اجے سیٹھ، مرکزی حکومت کے چیف اکنامک ایڈوائزر ڈاکٹر وی اننت ناگیشورن اور وزارت خارجہ کے بحر ہند کے علاقے کے جوائنٹ سکریٹری کارتک پانڈے بھی ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ٹویٹ کیا کہ مسٹر کواترا نے بات چیت کے دوران اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سرمایہ کاری اور کنیکٹیویٹی کو فروغ دے کر اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنا کر سری لنکا کو اس کے بدترین معاشی بحران سے تیزی سے نکالنے میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔مسٹر باگچی کے مطابق ہندوستانی وفد نے سری لنکا کی موجودہ صورتحال اور ہندوستان کی طرف سے مدد کے بارے میں نتیجہ خیز بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران ہندوستان نے زور دیتے ہئے کہا کہ ہندوستان سرمایہ کاری، کنیکٹیوٹی کو فروغ دینے اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے ذریعے سری لنکا کی تیز رفتار اقتصادی بحالی میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ہندوستان کی نیبر ہڈ فرسٹ پالیسی میں سری لنکا کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ دونوں فریقوں نے ہندوستان سری لنکا تعلقات کی ترقی کے لیے اپنے عہد کا اعادہ کیا۔ وفد نے ایندھن، ادویات، کھاد اور دیگر ضروری اشیاء کی مد میں پہلے سے فراہم کی جانے والی امداد کا جائزہ لیا اور کہا کہ ہندوستان سری لنکا کی مدد کے لیے پابند عہد ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page