• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

غلام نبی آزاد کو این ڈی اے میں شامل ہونا چاہئے: رام داس اٹھاولے

Nigraan News by Nigraan News
2022-08-27
A A
0
غلام نبی آزاد کو این ڈی اے میں شامل ہونا چاہئے: رام داس اٹھاولے

غلام نبی آزاد کو این ڈی اے میں شامل ہونا چاہئے: رام داس اٹھاولے

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے صدر اور سماجی انصاف و تفویض اختیارات کے وزیر مملکت رام داس اٹھاولے نے ہفتہ کے روز کہا کہ مسٹر غلام نبی آزاد کو طویل عرصے کے بعد آزادی ملی ہے، اب انہيں ملک کی ترقی کے لیے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) میں شامل ہونا چاہئے۔مسٹر اٹھاولے نے کہا کہ مسٹرغلام نبی آزاد کو کانگریس پارٹی میں وہ عزت نہیں مل رہی تھی جس کے وہ حقدار تھے اور وہ آئے دن الزامات اور جوابی الزامات کا سامنا کر رہے تھے۔ مسٹر آزاد کا کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دینا یقیناً ایک خوش آئند قدم ہے۔ مسٹر اٹھاولے نے کہا، "جب غلام نبی آزاد کی راجیہ سبھا میں میعاد ختم ہوئی تو میں نے انہیں مشورہ دیا تھا کہ آپ کو اب کانگریس کے ساتھ نہیں رہنا چاہئے اور این ڈی اے میں شامل ہونا چاہئے۔”
مسٹر اٹھاولے نے کہا کہ جب مسٹر آزاد کو راجیہ سبھا سے الوداع کہا گیا، تو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایوان میں ان کی تعریف کی تھی اور اس دوران وزیر اعظم نے کہا تھا کہ اقتدار اور منصب زندگی میں آتا جاتا رہتا ہے، لیکن اسے کیسے سنبھالیں؟ یہ مسٹر غلام نبی آزاد سے سیکھنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم کانگریس پارٹی کی موجودہ حالت کو دیکھیں تو کانگریس مسلسل ٹوٹ رہی ہے۔ مسٹر شرد پوار، محترمہ ممتا بنرجی کے بعد مسٹر غلام نبی آزاد کی رخصتی کانگریس پارٹی میں بڑی پھوٹ کا سبب بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک اور سماج کی ترقی کے لئے مسٹر آزاد کو این ڈی اے سے وابستہ ہونا چاہئے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page