• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

متبادل ایندھن پر توجہ دینے کی ضرورت: گڈکری

Nigraan News by Nigraan News
2022-08-27
Reading Time: 1min read
A A
0
سٹیک ہولڈرز کو متبادل ایندھن لوگوں کو سستی قیمتوں پر دستیاب کرانے کیلئے کام کرنا چاہئے۔ گڈکری

سٹیک ہولڈرز کو متبادل ایندھن لوگوں کو سستی قیمتوں پر دستیاب کرانے کیلئے کام کرنا چاہئے۔ گڈکری

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی: روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں ہر سال 15 لاکھ کروڑ روپے کا ایندھن درآمد کیا جاتا ہے اور اس درآمد پر انحصار کم کرنے کے لیے متبادل ایندھن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔مسٹر گڈکری نے کہا کہ زرعی صنعت کو ٹیکنالوجی کی مدد سے متبادل ایندھن پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری 65 سے 70 فیصد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے جبکہ ملک میں زرعی ترقی کی شرح صرف 12 سے 13 فیصد ہے۔انہوں نے گنے کی صنعت اور گنے کے کاشتکار کو ترقی کا محرک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا اگلا قدم چینی کو ریونیو جنریشن کے لیے مشترکہ پیداوار بنانا ہے۔ شوگر انڈسٹری چینی کی پیداوار کم کرے اور ضمنی مصنوعات میں اضافہ کرے۔ اس کے ذریعے کسان کو خوراک کے ساتھ ساتھ توانائی پیدا کرنے والا بھی بنایا جا سکتا ہے۔
مسٹر گڈکری نے کہا کہ اس سال جہاں ہماری ضرورت 280 لاکھ ٹن چینی تھی وہیں پیداوار 360 لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی۔ اسے ایتھنول بنانے کے لیے استعمال کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت ایتھنول کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ پچھلے سال ایتھنول کی گنجائش 400 کروڑ لیٹر تھی اور اب اس کی پیداوار کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ "ملک نے فلیکس انجن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجاج، ہیرو اور ٹی وی ایس پہلے سے ہی فلیکس انجن بنا رہے ہیں، بہت سے کار مینوفیکچررز نے بھی فلیکس انجن کے ماڈل لانچ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page