• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

غنڈے۔ بدمعاشوں کو اپنی جان کی فکر ستا رہی ہے:یوگی

Nigraan News by Nigraan News
2022-08-27
Reading Time: 1min read
A A
0
نہ کرفیو، نہ دنگا، یوپی میں سب چھنگا: بلدیاتی انتخابات سے پہلے یوگی کینمہم

نہ کرفیو، نہ دنگا، یوپی میں سب چھنگا: بلدیاتی انتخابات سے پہلے یوگی کینمہم

FacebookTwitterWhatsapp

لکھنؤ:اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں نظم ونسق میں لگاتار بہتری کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ کانکنی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں سے ملکیت جمع کرنے والوں پر بلڈوزر چلنے کے بعد اب غیر قانونی طور سے منشیات کے کاروبار میں ملوث لوگوں کے خلاف فیصلہ کن لڑائی شروع کی گئی ہے۔ مجرمین کے خلاف حکومت کے سخت رخ کا نتیجہ ہے کہ غنڈہ۔ مافیاوں کے سامنے آج جان کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔یوگی نے ہفتہ کو بلند شہر میں مختلف ترقیاتی پروجکٹوں کا معائنہ کرنے کے بعد ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نشے کی غیرقانونی کاروبار کے خلاف لڑنے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کی غیر قانونی کاروبار کے خلاف شکایت درج کرنے کے لئے ایک پورٹل کا آغاز ہوگا۔منشیات کے کاروبار کی جانکاری اس پورٹل کے ذریعہ سے حکومت کو دی جاسکے گی۔
اس سے پہلے یوگی نے بلند شہر میں سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ کے نام پر بن رہے میڈیکل کالج کی عمارت کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس کے بعد آنگن باڑی کارکنان کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے یوگی نے گذشتہ اسمبلی انتخابات میں اس علاقے سے بی جے پی کے امیدواروں کو جتانے کے لئے رائے دہندگان کا شکریہ اداکیا۔یوگی نے کہااسمبلی انتخابات نے آپ نے بھاری آشیرواد دیا۔ اس کے لئے آپ کو بہت بہت شکریہ۔ میں آپ سبھی کو یقینی دلانے آیا ہوں کہ آپ نے جس ڈبل انجن کی حکومت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ آپ کے روشن مستقبل کے لئے لگاتار کوشاں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں پہنچنے پر مقامی عوامی نمائندوں نے یہاں کے ترقی کے بارے میں کافی باتیں رکھیں۔انہیں کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ بلند شہر آج ترقی کے نئے منازل طے کررہا ہے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page