• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چھتیس گڑھ رمیں نکسل ازم ختم کرنے کے لیے مرکز اور ریاست کو مل کر کام کرنا چاہیے: شاہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-08-27
A A
0
شاہ، راج ناتھ سنگھ 22 سے 26 جون تک جموں کا دورہ کریں گے

شاہ، راج ناتھ سنگھ 22 سے 26 جون تک جموں کا دورہ کریں گے

FacebookTwitterWhatsapp

رائے پور: وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نکسل ازم کو ختم کرنے کے لئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو تال میل سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔آج یہاں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے رائے پور آفس کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ نکسل ازم اور دہشت گردی کے خلاف جنگ نہ صرف مرکز اور ریاست کے درمیان ہے، بلکہ یہ ترقی کا مسئلہ بھی ہے اور جب تک ان کا خاتمہ نہیں ہوتا کوئی بھی ملک یا ریاست ترقی نہیں کر سکتی۔مسٹر شاہ نے کہا کہ وہ چھتیس گڑھ حکومت کی مدد سے نکسل ازم کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے بائیں بازو کی انتہا پسندی کا خاتمہ کریں گے۔
پولا تہوار پر چھتیس گڑھ کے لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے روایتی تہوار بہت سوچ سمجھ کر بنائے ہیں اور پولا تہوار کھانے سے متعلق ایک تہوار ہے، جس میں زراعت سے جڑی چیزوں کی پوجا کی جاتی ہے۔وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے اس موقع پر کہا کہ انتہا پسندی ہو یا دہشت گردی، یہ انسانیت کی دشمن ہے اور ہمیں ان کے خلاف کام کرنے والی تمام ایجنسیوں کا ساتھ دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ چھتیس گڑھ ریاست کے قیام کے ساتھ ہی ہمیں بائیں بازو کی انتہا پسندی ورثے میں ملی۔ اس کی وجہ سے فوجی شہید ہوئے، جانی نقصان ہوا، لیکن آج ہم نکسل ازم کو پیچھے دھکیلنے میں کافی حد تک کامیاب رہے ہیں۔ اس کے لیے چھتیس گڑھ پولیس، مرکزی سیکورٹی فورسز اور ایجنسیاں، سیاسی لوگ اور عام لوگ شکریہ کے مستحق ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page