• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

 پی ایم 17 اکتوبر کو پی ایم کسان سمان سمیلن 2022 کا افتتاح کریں گے

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-15
Reading Time: 1min read
A A
0
 پی ایم مودی 17 اکتوبر کو پی ایم کسان سمان سمیلن 2022 کا افتتاح کریں گے

 پی ایم مودی 17 اکتوبر کو پی ایم کسان سمان سمیلن 2022 کا افتتاح کریں گے

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دلی:وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 اکتوبر کو  ہندوستانی زرعی تحقیقی ادارہ، نئی دہلی میں دو روزہ پروگرام "پی ایم کسان سمان سمیلن 2022” کا افتتاح کریں گے۔یہ تقریب ملک بھر سے 13,500 سے زیادہ کسانوں اور تقریباً 1500 ایگری اسٹارٹ اپ کو اکٹھا کرے گی۔ تقریباً ایک کروڑ سے زیادہ کسانوں کی مختلف اداروں سے تقریب میں شرکت کی توقع ہے۔ سمیلن میں محققین، پالیسی سازوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی شرکت بھی ہوگی۔وزیر اعظم کیمیکل اور فرٹیلائزر کی وزارت کے تحت 600 پردھان منتری کسان سمردھی کیندروں (PMKSK) کا افتتاح کریں گے۔ اسکیم کے تحت ملک میں کھاد کی خوردہ دکانوں کو مرحلہ وار  پردھان منتری کسان سمردھی کیندروں میں تبدیل کیا جائے گا۔  پردھان منتری کسان سمردھی کیندر   کسانوں کی وسیع اقسام کی ضروریات کو پورا کرے گا اور زرعی سامان (کھاد، بیج، آلات) فراہم کرے گا۔ کھاد کی 3.3 لاکھ سے زیادہ دکانوں کو ر  پردھان منتری کسان سمردھی کیندروں میں تبدیل کرنے کا منصوبہ ہے۔تقریب کے دوران وزیر اعظم بھارتیہ جن اروارک پریوجنا – ایک ملک ایک کھاد کا آغاز کریں گے۔ اسکیم کے تحت، وزیر اعظم بھارت یوریا بیگز لانچ کریں گے، جو کمپنیوں کو واحد برانڈ نام "بھارت” کے تحت کھاد کی مارکیٹ میں مدد کرے گا۔کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے وزیر اعظم کے مسلسل عزم کی عکاسی کرتے ہوئے، تقریب کے دوران وزیر اعظم 12 ویں قسط کی رقم روپے جاری کریں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.