• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کووڈ کی ٹیکہ کاری مہم میں 219.46 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-20
Reading Time: 1min read
A A
0
کووڈ کی ٹیکہ کاری مہم میں 219.46 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

کووڈ کی ٹیکہ کاری مہم میں 219.46 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 20 اکتوبر: قومی کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت ملک بھر میں 219.46 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود نے جمعرات کے روز یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 19 کروڑ 46 لاکھ 34 ہزار 236 ویکسین دی جا چکی ہیں۔وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کووڈ انفیکشن کے 2141 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کوروناوائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 25 ہزار 510 ہو گئی ہے۔
یہ متاثرہ کیسز کا 0.06 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 0.85 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وزارت صحت نے کہا کہ اس عرصے میں 2579 لوگوں کو کووڈ سینٹر سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ اب تک کووڈ سے کل 4 کروڑ 49 لاکھ 82 ہزار 64 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں 2 لاکھ 51 ہزار 515 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 89 کروڑ 94 لاکھ 39 ہزار 208 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page