• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اپریل ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے قریب 150 یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-07
A A
0
شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے قریب 150 یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت
FacebookTwitterWhatsapp

جموں، 7 جولائی// جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کی ترکوٹہ پہاڑیوں میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر کی یاترا کے لئے آنے والے کم سے کم 150یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کٹرہ قصبے میں گذشتہ دو دنوں کے دوران کم سے کم 150 یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جو سب کے سب غیر مقامی ہیں اور ریل کے ذریعے یاترا پر آئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ 4 جولائی کو 75 یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جبکہ 5جولائی کو مزید 72 مثبت کیسز درج ہوئے تھے۔مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ جن یاتریوں کا ٹیسٹ مثبت آتا ہے انہیں یا گھر واپس بھیج دیا جاتا ہے یا شرائن بورڈ کی طرف سے پنتھال میں قائم کورنٹائن سینٹر میں رکھا جاتا ہے۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مردم شمار 2027، کشمیر میں چار روزہ گھر شماری فیزا کےلئے تربیتی پروگرام شروع

مردم شمار 2027، کشمیر میں چار روزہ گھر شماری فیزا کےلئے تربیتی پروگرام شروع

2026-04-16
جموں و کشمیر میں مشتبہ منشیات فروش کی جائیداد مسمار ،کروڑوں روپے مالیت کے4رہائشی مکان سیل

جموں و کشمیر میں مشتبہ منشیات فروش کی جائیداد مسمار ،کروڑوں روپے مالیت کے4رہائشی مکان سیل

2026-04-16
شادی پورہ سمبل میں حادثہ ، ایک شخص ہلاک، 2دیگر زخمی

شادی پورہ سمبل میں حادثہ ، ایک شخص ہلاک، 2دیگر زخمی

2026-04-16
جموں سے سالانہ دربار مو ،دفاتر 4مئی کو سرینگر میں کھلیں گے

جموں سے سالانہ دربار مو ،دفاتر 4مئی کو سرینگر میں کھلیں گے

2026-04-16
سیاحت کے فروغ پر حکومت کی خصوصی توجہ، تاریخی کشمیر ہاٹ میں 80سے زائد دکانیں مقفل: وزیر اعلیٰ

سیاحت کے فروغ پر حکومت کی خصوصی توجہ، تاریخی کشمیر ہاٹ میں 80سے زائد دکانیں مقفل: وزیر اعلیٰ

2026-04-16
رام بن میں نشہ مکت جموں و کشمیر مہم کا آغاز

منشیات کی جڑیں ختم کرنیکا مشن

2026-04-16
جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
خطہ چناب کیلئے خوشخبری، سنگھپورہ وائلو سمیت 2جڑواں ٹنلوں کومنظوری

خطہ چناب کیلئے خوشخبری، سنگھپورہ وائلو سمیت 2جڑواں ٹنلوں کومنظوری

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.